-
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ سے کئی سوال کر دیئے
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۵پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہمیشہ سمجھتا رہا اسٹیبلشمنٹ کو ملک کی زیادہ فکر ہوگی، اسٹیبلشمنٹ سے پوچھتا ہوں، آپ نے کیسے ان کو ملک پر مسلط ہونے دیا؟
-
امریکہ کو اپنے مفادات سے زیادہ کوئی چیزعزیز نہیں: عمران خان
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹عمران خان نے کہا ہے کہ میری جدوجہد حقیقی آزادی کیلئے ہے امریکہ کی غلامی مجھے منظور نہیں ہے۔
-
توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان کو الیکشن کمیشن کا حکم
Aug ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۰الیکشن کمیشن آف پاکستان نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کو دستاویزات فراہم کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی حالت بگڑی، ہسپتال منتقل
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۸بغاوت کے الزام میں گرفتار پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کو اڈیالہ جیل میں حالت بگڑ جانے کے بعد پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
پاکستان میں بارشوں اور سیلاب سے تباہی، سندھ میں تعلیمی مراکز بند
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۵۱پاکستان میں حکومت سندھ نے بارش کی صورتحال کے پیش نظر صوبے کے تمام تعلیمی اداروں میں 18 اگست کو تعطیل کا اعلان کر دیا۔
-
شہباز گل دوبارہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۱اسلام آبا کی سیشن عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو دوبارہ دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دیتے ہوئے نظرثانی اپیل پر فیصلہ سنا دیا۔
-
ایران اور پاکستان دو دوست اور قریبی ملک+ ویڈیو
Aug ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۴اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مشترکہ اقتصادی کمیشن کے اکیسویں اجلاس کے موقع پر دوطرفہ تجارتی تعلقات اور سرمایہ کاری کو وسعت دینے پر دونوں ملکوں کے تاجروں نے زور دیا۔
-
پاکستان نے چین سے تعلقات پر پتے کھولے
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۸پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا ایک مرتبہ پھر 'سرد جنگ یا بلاک کی سیاست' میں واپس جانے کی متحمل نہیں ہوسکتی۔
-
شہباز گل کے ریمانڈ سے متعلق درخواست پر فیصلہ آج
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۹اسلام آباد ہائی کورٹ نے سیشن جج کو پی ٹی آئی کے رہنما شہباز گل کی نظرثانی درخواست آج ہی دوبارہ سن کر آج ہی فیصلہ کرنے کا حکم دے دیا۔
-
الیکشن کمیشن کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست، لارجر بینچ سماعت کرے گا
Aug ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷پاکستان کی ایک عدالت نے ممنوعہ فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف حزب اختلاف کی بڑی جماعت تحریک انصاف کی درخواست سننے کے لیے لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔