-
پاکستان میں سالانہ بجٹ پیش
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۷پاکستان کے وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے مالی سال 23-2022 کے لیے 95 کھرب حجم کا بجٹ پیش کردیا۔
-
پاکستان: گستاخانہ بیانات کے خلاف ارکان پارلیمنٹ کی احتجاجی ریلی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۱پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں ہندوستان کی حکمراں جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات کے خلاف آج ارکان پارلیمنٹ نے احتجاجی ریلی نکالی۔
-
رسول اسلام (ص) کی اہانت کے خلاف پاکستان میں احتجاجی ریلی
Jun ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲ہندوستان میں ہوئی رسول اسلام (ص) کی اہانت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی ریلی نکالی گئی۔
-
عمران خان کا حکومت پر شدید حملہ
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۴:۲۹پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان موجودہ حکومت پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم کی آزادی کے لئے جنگ لڑتا رہوں گا زندگی اور موت اللہ کے ہاتھ میں ہے
-
شہ سرخیوں میں رہنے والے اینکر اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت انتقال کرگئے
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۸ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت انتقال کرگئے، وہ اپنے گھر میں مردہ حالت میں پائے گئے۔
-
مسلم لیگ ن اور تحریک انصاف کا ساتھ دینے پر ق لیگ کے حصے بخرے ہو گئے
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۳مسلم لیگ ن یا پھر تحریک انصاف کا ساتھ دینے پر مسلم لیگ ق میں دراڑیں پڑ گئیں۔
-
پاکستان میں توانائی کا بحران، بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۸پاکستان کے قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں صوبوں نے ملک میں توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق کیا ہے۔
-
امریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستان ترقی کرے: عمران خان
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷عمران خان نے کہا ہے کہ امریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستان ترقی کرے۔
-
پاکستان میں مزید 4 دہشتگرد ہلاک
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۵پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کی علیحدہ علیحدہ کارروائیوں میں 4 دہشت گرد مارے گئے۔
-
جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا: شہباز شریف
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۴پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا۔