-
پاکستان؛ سینٹ میں مسجد اقصیٰ اور قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۲۳:۳۰سینٹ اجلاس میں اسلامو فوبیا اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور ہوئی۔
-
اسرائیل کا دورہ کرنے والے پاکستانیوں کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۵۷پاکستان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں پاکستانی شہریوں کے دورہ اسرائیل پر بحث کے دوران دورہ کرنے والے پاکستانیوں کی شہریت ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
-
عمران خان کا سپریم کورٹ سے پر امن احتجاج کو تحفظ کا مطالبہ
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۱پی ٹی آئی چیئر مین و پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے سپریم کورٹ سے پر امن احتجاج کے تحفظ پر فیصلے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
حکومت کفر سے تو قائم رہ سکتی ہے لیکن ظلم سے نہیں: عمران خان
May ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۶عمران خان نے کہا کہ وہ حکومت کے خلاف اپنا آئندہ کا لایحہ عمل کا بہت جلد اعلان کریں گے۔
-
پاکستان، عدالت کا پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۹:۳۷اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیسز میں وفاقی حکومت کو سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
-
پاکستانی وزیر اعظم کا اعتراف، ملک پر قرضوں کا بہت زیادہ بوجھ ہے
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۳۰پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرضوں کا اتنا بوجھ ہے کہ شاید ہماری نسلیں بھی یہ قرضے نہ اتار سکیں لیکن ہمیں اللہ تعالیٰ پر بھروسہ ہے، ہم نواز شریف کی قیادت میں دن رات محنت کریں گے۔
-
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات, تشدد کے واقعات
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم 1 شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
کشمیر کے تعلق سے عمران خان کا دعوی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶پاکستان کے اپوزیشن رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان نے وزیراعظم شہباز شریف کی حکومت پر کشمیر کا سودا کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
امریکہ کے کہنے پر پاکستان کی حکومت اسرائیل کو تسلیم کرے گی : عمران خان کا دعوی
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۳:۳۲عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کے کہنے پر پاکستان کی حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہی ہے۔
-
پاکستان و ہندوستان کے مابین آبی مذاکرات
May ۲۹, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۸پاکستان و ہندوستان کے مابین آبی مذاکرات کے لیے پاکستان کا پانچ رکنی وفد انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کی قیادت میں آج بروز اتوار ہندوستان جائے گا۔