-
عمران خان کا بڑا دھماکہ، چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جا رہے ہیں
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۳پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کو نااہلی کا مرتکب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس دائر کرنے جا رہے ہیں۔
-
تنویرالیاس پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے وزیراعظم منتخب
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۰پاکستان تحریک انصاف کے تنویرالیاس بلامقابلہ وزیراعظم کشمیر منتخب ہوگئے۔
-
افغانستان اور پاکستان کی سرحدی فورسز میں جھڑپ
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶افغانستان میں پاکستانی لڑاکا طیاروں کے حملے اور پاکستان و طالبان کے مابین بڑھتی کشیدگی کے بعد، طرفین کی سرحدی فورسز کے مابین جھڑپ ہوئی۔
-
پاکستان کے وزیر اعظم کا ہندوستانی ہم منصب کے نام خط
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۳پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ہندوستان کے ساتھ کشمیر سمیت سبھی مسائل کے حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
اقوام متحدہ کو افغانستان میں عام شہریوں کی ہلاکتوں پر تشویش
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰اقوام متحدہ کے نمائندہ دفتر نے افغانستان کے صوبے خوست میں پاکستان کے فضائی حملے میں عام شہریوں کی ہلاکت پر گہری تشویش ظاہر کی ہے۔
-
وزیراعظم مجھے عہدے سے اس طرح نہیں ہٹا سکتے: گورنر پنجاب
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر پنجاب کو ہٹانے کی سمری صدر کو بھیج دی گئی ہے۔
-
ہمارے اوپر ایک میر جعفر کو مسلط کیا گیاہے ، عمران خان
Apr ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۱۵کراچی کے باغ جناح میں سنیچر کی رات تحریک انصاف پارٹی کا جلسہ منعقد ہوا جسے پارٹی کے چیئر مین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ دوستی سب کے ساتھ چاہتا ہوں لیکن غلامی کسی کی قبول نہیں کر سکتا
-
طالبان کا پاکستانی سفیر کو طلب کر کے شدید احتجاج
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۴طالبان انتظامیہ نے پاکستانی سفیر کو طلب کر کے مشرقی اور جنوب مشرقی افغانستان کے بعض علاقوں پر کیے جانے والے حملوں پر شدید احتجاج کیا ہے۔
-
پنجاب اسمبلی میں لوٹوں کی بارش، ڈپٹی اسپیکر زخمی
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب کے لیے ہونے والے اجلاس میں تحریک انصاف کی خواتین لوٹے لے کر ایوان میں پہنچ گئیں۔
-
پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے دوران حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب
Apr ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۰پنجاب اسمبلی کے ہنگامہ خیز اجلاس کے باوجود حمزہ شہباز وزیراعلیٰ منتخب ہو گئے۔