-
عرب شہزادوں کی رنگینیوں میں خلل اندازی
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۹پاکستانی حکام نے صحرائی علاقے صوفی کے مقام پر عرب شہزادوں کے ذریعے شکار کے لیے لگائے گئے کیمپ اکھاڑ پھینکے۔
-
اسرائيل کو تسلیم کرنے کے لئے اسلام آباد پر کوئی دباؤ نہيں: قریشی
Dec ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۹:۳۸پاکستان کا کہنا ہے کہ مسئلہ فلسطین کے دیرپا حل تک وہ اسرائیل سے تعلقات قائم نہیں کر سکتا۔
-
کشمیر جنت نظیر میں "چلہ کلان" شب یلدا کا 40 روزہ دورانیہ شروع
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۹:۲۲شہنشاہ ’’ چلہ کلان ‘‘ کے اقتدار کی40روزہ مدت آج سے شروع ہورہی ہے
-
ایران و پاکستان اقتصاد سمیت مختلف شعبوں میں ایک ساتھ آگے بڑھنے کے لئے پر عزم
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۱تہران میں پاکستان کے سفیر اور ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے گورنر نےدونوں ملکوں کے دو طرفہ تعلقات کے فروغ کے لئے پائی جانے والی گنجائشوں اور توانائی سے بھرپور فائدہ اٹھائے جانے پر زور دیا ہے۔
-
نیوزی لینڈ نے دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بھی اپنے نام کیا
Dec ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۵شکست کا بدلہ لینے کے لئے پاکستانی ٹیم نئي حکمت عملی کے ساتھ میدان میں اتری مگر اسے ایک بار پھر ناکامی ہوئی اور نیوزیلینڈ نے نو وکٹ سے میچ جیت کر تین میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ بھی اپنے نام کر لیا۔
-
امجد صابری کے قتل کیس کے سزا یافتہ مجرموں کو "امام بارگاہ در عباس " کیس میں سزائے موت کا حکم
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶امام بارگاہ در عباس کیس میں ملوث دہشت گرد معروف قوال امجد صابری کے قاتل نکلے۔
-
اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے: عمران خان
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۷پاکستان کے وزیر اعطم نے اس خبر کی تردید کی ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لئے پاکستان پر کوئی دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔
-
پاکستان میں جبری گمشدگیوں کا معاملہ
Dec ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۱جبری گمشدگیوں کے معاملے کو لے کر متاثرین نے پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاج کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔
-
پاکستان کے وزیرخارجہ کا متحدہ عرب امارات کا دورہ
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۰شاہ محمود فریشی کا دورہ متحدہ عرب امارات کے دباؤ کو کم کرنے کے مقصد سے انجام پارہا ہے۔
-
پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو پاکستان پر برتری
Dec ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۲نیوزی لینڈ نے پاکستان کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔