-
پاکستان، مذہب کی جبری تبدیلی کی روک تھام کے لئے مسودہ تیار
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۴پاکستان اقلیتی کمیشن نے مذہب کی جبری تبدیلی روکنے کے لئے قانون کے مسودے کو حتمی شکل دے دی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے بڑھنے سے عوام میں تشویش
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۸پاکستان میں ایک بار پھر کورونا کے فعال کیسز کی تعداد بڑھنے سے اس ملک کے عوام میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم کا موجودہ وزیر اعظم پر الزام
Oct ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے موجودہ وزیر اعظم عمران خان پر آئین توڑنے کا الزام لگایا ہے۔
-
نواز شریف کو ملک لوٹانے کے لئے برطانوی حکومت کو اسلام آباد کا خط
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۷حکومت پاکستان نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کے لئے برطانیہ کو خط لکھ دیا ہے
-
کراچی میں 4 منزلہ عمارت میں دھماکہ، 20 جاں بحق و زخمی
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کا شکار ہوئی رہائشی عمارت 4 منزلہ تھی اور اس کے گراؤنڈ فلور پر ایک نجی بینک بھی واقع تھا۔
-
پاکستان میں کورونا سے متعلق خطرے کی گھنٹی بج گئی
Oct ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۱۲پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 692 ہوگئی۔
-
پاکستان حکومت اور مسلم لیگ نون میں اختلافات بڑھے
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۸لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بینی مریم نواز اور ان کے شوہر کیپٹن صفدر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔
-
عمران خان پر شہباز شریف کا الزام
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۵پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف نے عمران خان کی حکومت پر انتقام کی سیاست کرنے کا الزام لگایا ہے۔
-
بدلتے موسم کے ساتھ پاکستان میں کورونا کے مریضوں کی تعداد میں اضافہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۲پاکستان میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی کورونا میں مبتلا ہونے والوں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو رہا ہے اور ڈاکٹر ثانیہ نشتر بھی کورونا میں مبتلا ہو گئی ہیں۔
-
پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن 2 دہشت گرد ہلاک
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۳پاکستان کے علاقے شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 2 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔