-
پاکستان کے آرمی چیف سے بلاول بھٹو زرداری کا مطالبہ
Oct ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۶پاکستان پیلپز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آرمی چیف سے آئی جی سندھ کے گھر کے گھیراؤ کی تحقیقات کا مطالبہ کیا ہے۔
-
کیپٹن ریٹائرڈ صفدر ضمانت پر رہا
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۳پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما اور نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو رہا کر دیا گیا۔
-
قائد اعظم کے مزار میں ہلڑ بازی کیپٹن صفدر کی گرفتاری کی وجہ
Oct ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶حکومت پاکستان کا کہنا ہے کہ قائد اعظم کے مزار کے تقدس کی پامالی کے کیس میں کراچی پولیس نے نجی ہوٹل پر چھاپہ مار کر لیگی رہنما کیپٹن (ر) صفدر کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
کراچی، اپوزیشن جماعتوں کے جلسے کی تیاریاں مکمل
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۲:۴۴پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کا اجلاس آج اتوار کی شب کراچی میں ہو رہا ہے۔
-
عوام ایس او پیز پر عمل کریں، پاکستانی صدر کی اپیل
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۸پاکستان میں صدر ڈاکٹرعارف علوی نے عوام سے کورونا سے بچاؤ کی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا پھرسراٹھا رہا ہے
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۲پاکستان میں موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی کورونا وائرس ایک بار پھر پھیل رہا ہے۔
-
دہشتگردوں کے ساتھ جھڑپ میں ایک پاکستانی فوجی جاں بحق
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۵۰پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر تربت کے قریب دہشت گردوں کی فائرنگ میں ایک سیکورٹی اہلکار کے مارے جانے اور تین کے زخمی ہونے کی خبر ہے.
-
اب اپوزیشن کو ایک مختلف عمران خان کا سامنا کرنا ہوگا: وزیر اعظم پاکستان
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۲۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپوزیشن رہنماؤں پر فوج اور عدلیہ میں انتشتار پھیلانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
نیٹو کی فوجی گاڑیاں نذر آ تش
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۸نیٹو کی چار فوجی گاڑیوں کو شمال مغربی پاکستان میں نذر آتش کردیا گیا۔
-
اپوزیشن کا پہلا جلسہ کامیاب یا فلاپ ؟
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۳کل گوجرانوالہ میں اپوزیشن کا پہلا جلسہ منعقد ہوا جسے اپوزیشن نے کامیاب اور حکومت نے فلاپ قرار دیا۔