-
باجوا صاحب آپ نے میری حکومت ختم کرائی ہے، نواز شریف کا الزام
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۸پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے فوج پر اپنی حکومت گرانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
پاکستان قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف نعرے بازی
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۷جمعے کو پاکستان قومی اسمبلی میں وزیر اعظم عمران خان کے داخل ہوتے ہی ایوان، اپوزیشن ارکان کے گو نیازی گو کے نعروں سے گونج اٹھا جس کے بعد عمران خان ایوان سے چلے گئے۔
-
موجودہ پارلیمنٹ غیرقانونی ہے: مولانا فضل الرحمان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۴پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے ملک کی موجودہ پارلیمنٹ کو غیر قانونی قرار دے دیا ۔
-
اپوزیشن رہنماؤں کو این آر او نہیں دیا جائے گا: عمران خان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر اعلان کیا ہے کہ اپوزیشن کے رہنماؤں کو کسی بھی قیمت پر این آر او نہیں دیا جائے گا۔
-
حکومت کے سامنے نہ جھکیں گے اور مرعوب ہوں گے: مولانا فضل الرحمان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۰۶پاکستان ڈیموکریٹک الائنس کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے سامنے نہ جھکنے اور کسی سے مرعوب نہ ہونے پر زور دیا ہے۔
-
امریکہ کو ایران کے خلاف اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرنی چاہئیے: پاکستان
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۷پاکستان نے ایک بار پھر امریکہ کی جانب سے ایران پر عائد پابندیوں کی مخالفت کی۔
-
پاکستان میں 20 سکیورٹی اہلکار جاں بحق، وزیراعظم کا شدید ردعمل
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۴۰پاکستان میں دہشتگردوں نے ایک دن میں 20 سکیورٹی اہلکاروں کو دہشتگردی کا نشانہ بنایا۔
-
دہشتگردوں کا حملہ، بارہ پاکستانی سکیورٹی اہلکار جاں بحق
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۸پاکستان میں دہشت گردی کے دو الگ الگ واقعات میں کم سے کم بارہ سیکورٹی اہلکاروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے معاملات میں ایک بار پھر اضافہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۹پاکستان بھر میں کورونا کے معاملات میں ایک بار پھر اضافے کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔
-
پاکستان کے سابق صدر کے وارنٹ گرفتاری جاری
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۲پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری ہو گئے ہیں۔