-
مولانا فضل الرحمٰن کا آرمی چیف سے ملاقات کے انکشاف پر رد عمل
Sep ۲۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۵۹شیخ رشید نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن نے آرمی چیف جنرل باجوہ سے ون ٹو ون ملاقات کی ہے۔
-
پاکستان، کورونا کے مریضوں میں پھر اضافہ
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۲پاکستان میں کورونا کے تعلق سے حالات کافی بہتر ہیں تاہم گزشتہ چند دنوں سے مریضوں کی تعداد میں اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے۔
-
گلگت بلتستان میں اسمبلی انتخابات پندرہ نومبر کو ہوں گے
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۳پاکستان کے علاقے گلگت بلتستان میں اسمبلی انتخابات پندرہ نومبر کو ہوں گے۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ، پاکستان کے 2 فوجی جاں بحق
Sep ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۵پاکستان اور ہندوستان کے مابین لائن آف کنٹرول پرفائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے۔
-
بلاول بھٹو زرداری کا پاکستان میں انتخابی اصلاحات کا مطالبہ
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۲۱:۲۱پاکستانی اپوزیشن جماعت پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملک میں انتخابی اصلاحات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
نواز شریف، بیٹی اور داماد کی درخواستوں کی الگ الگ سماعت
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۷اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی بیٹی مریم اور داماد صفدر کی سزا کے خلاف درخواست کی الگ الگ سماعت کی ہے۔
-
سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کی درخواست مسترد
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۱۱پاکستان کی احتساب عدالت نے سابق صدر آصف علی زرداری کی بریت کی درخواست مسترد کرتے ہو ان کے خلاف باضابطہ فرد جرم عائد کرنے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان میں استعفوں کی سیاست
Sep ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۴:۵۹پاکستان کی اپوزیشن جاعتوں کے رہنما ایک بار پھر استعفوں کے ذریعے حکومت پر دباو ڈالنے کی سوچ رہے ہیں۔
-
وزرا غیر ضروری بیان بازی سے باز رہیں: عمران خان
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۶:۰۷پاکستان میں وفاقی وزیروں کو ہدایات کی گئی ہیں کہ وہ غیر ضروری بیان بازی سے پرہیز کریں۔
-
پاکستان، چین کی تیار کردہ کورونا ویکسین کی انسانی آزمائش جاری
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۶پاکستان میں چین کے تیار کردہ کورونا ویکسین کی انسانی آزمائش کے تیسرے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے۔