-
ایک دوسرے کو کافر قرار دینے سے گریز کیا جائے : صدر پاکستان
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۱:۴۷ایوان صدراسلام آباد میں پاکستان کے صدر کی زیر صدارت وحدت امت کانفرنس منعقد ہوئی جس سے صدر پاکستان اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے علمائے کرام نے بھی خطاب کیا۔
-
طلحہ ہارون کو امریکہ کے حوالے نہ کیا جائے: سپریم کورٹ
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۳۵پاکستان کی عدالت نے پاکستانی نژاد امریکی شہری طلحہ ہارون پر جس پر داعش کے لئے کام کرنے کا الزام ہے امریکہ کے حوالے کرنے کی مخالفت کی۔
-
پاکستان میں آل پارٹیز کانفرنس، اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا
Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴پاکستان میں ایک بار پھر حکومت کے خلاف اپوزیشن جماعتیں تحریک چلانے کیلئے پر تول رہی ہیں۔
-
پاکستان، حزب اختلاف کی اہم جماعتوں نے ڈیموکریٹک الائنس قائم کرنے کا اعلان کیا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۷پاکستان میں حزب اختلاف کی اہم جماعتوں نے ڈیموکریٹک الائنس کے نام سے وزیر اعظم عمران خان کی حکومت کے خلاف اتحاد قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
پاکستان میں اپوزیشن آل پارٹیز کانفرنس جاری
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۲پاکستان میں حزب اختلاف کی کل جماعتی کانفرنس میں جماعت اسلامی کو چھوڑ کے تقریبا سبھی جماعتوں نے شرکت کی۔ کانفرنس سے سابق وزیر اعظم نواز شریف نے بھی ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کیا۔
-
پاکستان میں کورونا کے فعال معاملات میں اضافہ
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۷پاکستان میں کورونا کے فعال معاملات میں مسلسل کمی کے بعد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔
-
پاکستان کا سیاسی ماحول گرم، 11 جماعتیں حکومت کے خلاف صف آرا
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۲۲پاکستان میں آج بروز اتوار اپوزیشن کی طرف سے بلائی گئی اے پی سی میں 11 جماعتوں کا میثاق جمہوریت کی طرح کا نیا معاہدہ ہونے کا امکان ہے۔
-
پاکستان، دہشت گردوں کے خلاف آپریشن میں 2 فوجی جاں بحق
Sep ۲۰, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۳میران شاہ میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاکستان کے دو فوجی جاں بحق ہو گئے۔
-
پاکستان کے بلوچستان میں چار دہشت گرد ہلاک
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۵۶پاکستان کی سیکورٹی فورس نے صوبہ بلوچستان کے ضلع آواران میں ایک کارروائی کے دوران چار دہشت گردوں کو ہلاک کر دینے کا دعوی کیا ہے۔
-
پاکستان میں فرقہ واریت پر سیاسی و مذھبی جماعتوں کا رد عمل
Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۲پاکستان کی سیاسی و مذھبی جماعتوں نے اس ملک میں فرقہ واریت کے واقعات کو سوچی سمجھی سازش کا حصہ قرار دیا ہے۔