-
فلسطین سے دستبردار نہیں ہوں گے: پاکستانی وزیر خارجہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۰پاکستان نے فلسطینی امنگوں کی حمایت پر مبنی اپنے موقف کا ایک بار پھر اعادہ کیا ہے۔
-
پاکستان، بے احتیاطی کے پیش نظر پھر بند ہو سکتے ہیں اسکول
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹پاکستان میں کورونا کی صورتحال میں بہتری کے بعد اگرچہ تعلیمی ادارے کھول دئے گئے تھے تاہم اب سندھ کے وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ اسکولوں کو بند کرنا پڑ سکتا ہے.
-
پاکستان میں فرقہ واریت کی آگ بھڑکانے والے عناصر
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۵پاکستان میں ایک سازش کے تحت فرقہ واریت کی آگ بھڑکائی جا رہی ہے۔
-
اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر پاکستان کے وزیراعظم کی تنقید
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۵پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لائے جانے پر ایک بار پھر تنقید کی ہے۔
-
پاکستان میں دہشتگردانہ حملوں اور فرقہ پرستی کے خلاف مظاہرے
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹پاکستان کی سیاسی شخصیات نے اس ملک میں فرقہ پرستی اور دہشتگردی کے خلاف مظاہرے کئے۔
-
پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا، 24 گھنٹوں میں صرف 6 جاں بحق
Sep ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۲پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹنے، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی کے بعد پاکستانی عوام نے سکھ کا سانس لیا ہے۔
-
پاکستانی پارلیمنٹ میں اینٹی منی لانڈرنگ سمیت متعدد بل منطور
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۱۸پاکستانی پارلیمنٹ نے مشترکہ اجلاس کے دوران اینٹی منی لانڈرنگ سمیت متعدد بلوں کی منظوری دے دی ہے۔
-
پاکستان کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں مسلسل کمی
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۷پاکستان کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں کمی کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔
-
پاکستان فرقہ وارانہ ٹکراؤ کا متحمل نہیں ہو سکتا: شیعہ اور سنی علماء
Sep ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۰پاکستان میں ایک بار پھر منظم سازش کے ذریعے فرقہ واریت کو ہوا دینے کی کوشش کی جارہی ہے۔
-
فلسطین جب تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا، دنیا کے تسلیم کرنے سے کوئی فائدہ نہیں: عمران خان
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۲پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اگرساری دنیا بھی اسرائیل کو تسلیم کرلے لیکن جب تک خود فلسطین اسے تسلیم نہیں کرتا اُس وقت تک کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔