-
طویل ترین بندش کے بعد پاکستان کے تعلیمی ادارے کھل گئے
Sep ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۰۳پاکستان میں تعلیمی ادارے آج کھول دئے گئے۔ پہلے مرحلے میں میٹرک کلاسز، کالجز اور یونیورسٹیز میں تدریسی عمل کا آغاز ہو گیا۔
-
لائن آف کنٹرول پرفائرنگ، ہندوستانی ناظم الامورطلب
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۳ہندوستان اور پاکستان کی افواج کے مابین لائن آف کنٹرول میں پھر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے۔
-
پاکستان: اہم دہشت گرد سرغنہ احسان سنڑے ساتھیوں سمیت ہلاک
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۸:۲۷پاکستان کےشمالی اور جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے گڑیوم میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کئی دہشت گرد کارروائیوں کا ماسٹر مائنڈ اپنے 3 ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا۔
-
پاکستان کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں مسلسل کمی
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۱پاکستان کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں مسلسل کمی کے بعد حالات بھی تیزی کے ساتھ معمول پر واپس آ رہے ہیں ۔
-
سازشوں کو ناکام بنانے کیلئے مسلمانوں کا اتحاد ضروری: قومی علماء و ذاکرین کانفرنس
Sep ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۷پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں عظیم الشان قومی علماء و ذاکرین کانفرنس سےشیعہ علماء کونسل کے صدر علامہ ساجد علی نقوی، مجلس وحدت مسلمین کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری، علامہ امین شہیدی اور دیگر علماء نے خطاب کیا۔
-
اپنا مسلک چھوڑیں نہیں، کسی مسلک کو چھیڑیں نہیں: آل پارٹیز کانفرنس
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۳ملی یکجہتی کونسل کے تحت کراچی میں ’’اتحاد امت وقت کا تقاضا‘‘ کے موضوع پر آل پارٹیز کانفرنس ہوئی جس میں اس ملک کی 16 سیاسی اور مذھبی جماعتوں نے شرکت کی۔
-
افغان امن مذاکرات کو بیرونی مداخلت کے بغیر آگے بڑھایا جائے: وزیر خارجہ پاکستان
Sep ۱۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۲پاکستان کے وزیر خارجہ نے حکومت افغانستان اور طالبان کے درمیان امن مذاکرات کے آغاز کو اس ملک میں قیام امن کی جانب اہم قدم قرار دیا ہے۔
-
رسول اسلام کی شان اقدس میں اہانت کے خلاف مظاہرہ
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۹پاکستان کے مسلمانوں نے رسول اسلام کی شان اقدس میں اہانت کے خلاف مظاہرہ کرکے اس اقدام کی مذمت کی۔
-
پاکستان نے ایران جوہری معاہدے کے مکمل نفاذ کی حمایت کی
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۰۸پاکستان کے وزیر خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں ایران جوہری معاہدے کے نفاذ پر زور دیا۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ 2 روزہ دورے پر ماسکو پہنچ گئے
Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۶افغانستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امید ظاہر کی ہے کہ روس کیساتھ دو طرفہ تعلقات کے فروغ اور طویل مدتی کثیر الجہتی شراکت داری کا امکان موجود ہے۔