-
فرانس میں اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف پاکستان میں مظاہرہ، لوگوں کا سیلاب
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵فرانس کے ایک جریدے میں آنحضرت صلی اللہ و علیہ و آلہ و سلم کی اہانت کے خلاف پاکستان میں بڑی تعداد میں لوگوں نے سڑک پر نکل کر احتجاج کیا۔
-
عمران خان کا ملک میں گیس قلت کا اعتراف
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱پاکستان کے وزیراعظم نے آئندہ موسم سرما میں گیس کی شدید قلت کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔
-
موجودہ صورتحال میں سرینڈر نہیں کرسکتا ، نوازشریف
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۵پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سرینڈر کرنے کے عدالتی حکم پر نظرثانی کی درخواست دائر کر دی۔
-
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اشتہاری اور سابق صدر پر فرد جرم عائد
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۴اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ ریفرنس میں سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیرِ اعظم یوسف رضا گیلانی پر فردِ جرم عائد کر دی جبکہ سابق وزیرِاعظم میاں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔
-
پاکستان میں کان حادثہ،17 افراد ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ماربل کی کان بیٹھنے کے نتیجے میں سترہ مزدور جاں بحق پانچ دیگر زخمی ہو گئے۔
-
پاکستان ، کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں مسلسل کمی
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۱۱پاکستان ، کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں مسلسل کمی کے بعد کورونا کے مریضوں کے لحاظ سے دنیا میں سترھویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔
-
پاکستان، 17 مزدور جاں بحق، 5 دہشتگرد ہلاک
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۵پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا میں ماربل کی کان بیٹھنے سے 12 مزدور جاں بحق جبکہ ایک آپریشن میں 5 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
-
پاکستانی عدالت نے امریکی بلاگر کو ملک بدر کرنے سے روک دیا
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۱پاکستان کی ایک عدالت نے امریکی بلاگر سینتھیا رچی کو فوری طورپر ملک بدر کرنے سے روک دیا ہے۔
-
فرقہ واریت پھیلانے والوں کو مذہبی ہم آہنگی سے شکست دیں گے: علامہ جعفری
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۴کوہاٹ میں دہشتگردوں نے ٹارگٹ کلنگ کی ایک واردات میں قیصر عباس نامی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا۔
-
خطے کے لئے ایران پاکستان تعاون اہم ہے: پاکستان
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۳:۲۹ایران میں قائم پاکستانی سفارت خانے کے فوجی اور دفاعی اتاشی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان فوجی تعاون خطے میں امن و استحکام پر مثبت اثرات مرتب کرے گا۔