-
پاکستان کو جذبہ ایمانی نے ناقابل تسخیر بنا دیا ہے: صدر پاکستان
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۰آج 6 ستمبر یوم دفاع پاکستان کے موقع پر دارالحکومت اسلام آباد میں 31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں 21، 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔
-
ایران کے ساتھ تجارت کو مزید فروغ دیا جائے گا، پاکستان
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۶پاکستان کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤود نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کو زیادہ سے زیادہ فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان میں بارش اور سیلاب سے سیکڑوں جاں بحق و زخمی
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶پاکستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں کی تفصیلی رپورٹ جاری کر دی گئی ہے۔
-
پاکستان میں یورپ کے خلاف مظاہرے
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴پاکستان میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے ہزاروں لوگوں، سیاسی اور مذہبی جماعتوں، رہنماؤں اور کارکنوں نے فرانسیسی جریدے میں رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکے شائع کیے جانے کی مذمت میں مظاہرے کیے ہیں۔
-
افغان پاک سرحد پر جھڑپ، ایک ہلاک آٹھ زخمی
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۶افغانستان اور پاکستان کے سرحدی اہلکاروں کے درمیان جھڑپ میں ایک افغان اہلکار کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
پاکستان میں کورونا
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۵پاکستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں تیزرفتار کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کوئٹہ میں دھماکہ
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۱۱:۴۱کوئٹہ میں ایک مسجد کے باہر بم کے دھماکے کی خبر ہے۔
-
آزاد اور خود مختار فلسطین کے قیام کے بغیر، قیام امن غیر ممکن: عمران خان
Sep ۰۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۸پاکستان کے وزیر اعظم نے ایک آزاد اور خودمختار فلسطینی مملکت کی تشکیل کی ایک بار پھر حمایت کی ہے۔
-
فرانسیسی میگزین کا توہین آمیز اقدام ، پاکستانی وزیرخارجہ کی جانب سے مذمت
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۴پاکستان کے وزیر خارجہ نے فرانسیسی جریدے چارلی ایبدو میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکے دوبارہ شائع کیے جانے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کی تازہ صورتحال
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۶پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کی صورتحال قدرے بہتر ضرور ہوئی لیکن احتیاط نہ برتنے پر اس میں تیزی آنے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔