-
پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، مختلف واقعات میں دسیوں جاں بحق
Sep ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۰:۳۸خیبر پختونخوا، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارشوں، سیلاب، چھتیں اور پہاڑی تودے گرنے سے 34 افراد جاں بحق ہوگئے۔
-
سنتھیا ڈی رچی کو پندرہ دن کے اندر پاکستان چھوڑ دینے کا حکم
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۱حکومت پاکستان نے مختلف سیاستدانوں پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی امریکی خاتون سنتھیا ڈی رچی کو پندرہ دن کے اندر ملک چھوڑ دینے کا حکم دے دیا ہے۔
-
پاکستان میں کورونا کے فعال معاملات میں کمی
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۱۱:۵۱پاکستان میں کورونا کے فعال معاملات میں کمی اور شفایاب ہونے والوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حضرت رسالتمآب (ص) کی اہانت پر پاکستان کا سخت رد عمل
Sep ۰۲, ۲۰۲۰ ۰۸:۵۱حضرت محمد مصطفی (ص) کی شان اقدس میں اہانت پر پاکستان کی جانب سے رد عمل ظاہر کیا گیا ہے۔
-
سرحدوں پر راکٹ حملے روکے جائیں: پاکستان سے افغانستان کا مطالبہ
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۸افغانستان کے نائب وزیر خارجہ نے پاکستان سے ملکی سرحدوں کے اندر حملوں کا سلسلہ بند کئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان، کالعدم تنظیم کا دہشتگرد ہلاک
Sep ۰۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۸پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ میں سی ٹی ڈی کی کارروائی کے دوران ایک دہشت گرد ہلاک ہو گیا۔
-
پاکستان کی ترقی کراچی سے وابستہ ہے: وزیراعظم عمران خان
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۴۸پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک کی ترقی کو کراچی سے وابستہ قرار دیتے ہوئے ٹرانسفارمیشن پلان کو جلد حتمی شکل دینے کا حکم دیا ہے۔
-
پاکستان,کورونا کیسز میں تیز رفتار کمی کا سلسلہ جاری
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۷پاکستان میں کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں تیز رفتار کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پاکستان نے کی محرم کے جلوس پر فائرنگ اور قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۱پاکستان کا کہنا ہے کہ اسلاموفوبیا کے بڑھتے واقعات کسی بھی مذہب کی روح کے خلاف ہیں۔
-
پاکستان: دہشت گردوں کا حملہ، 7 سیکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی
Aug ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۰۸پاکستان کے قبائلی علاقے جنوبی وزیرستان میں دہشت گردوں کی سیکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے باعث 7 سکیورٹی اہلکار جاں بحق و زخمی ہوگئے۔