-
ہر حال میں عزاداری جاری رہے گی !!
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۱:۲۹پاکستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب اور شدید بارشیں، عزاداروں کے حوصلے پست نہ کر سکی۔
-
پاکستان میں کورونا کے فعال مریضوں میں مسلسل کمی
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۹پاکستان میں کورورنا کی وبا تقریبا کنٹرول کی جا چکی ہے اور یومیہ متاثرین اور اموات میں تیز رفتار کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کورونا کیسز میں کمی کا سلسلہ پاکستان میں ایسے وقت میں جاری ہے جب اسکے پڑوسی ملک ہندوستان میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں اٹہتر ہزار کورونا متاثرین کا رکارڈ اضافہ ہوا ہے۔
-
پاکستان اور ہندوستان میں عاشورائے حسینی
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۹پاکستان اور ہندوستان میں آج عاشورائے حسینی بڑے ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
جذبۂ حسینی مسلمانوں کے ایمان و یقین کو جلا بخشتا ہے: پاکستانی وزیر اعظم
Aug ۳۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۳پاکستان میں عاشورائے حسینی کے ماتمی جلوسوں کے لئے سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
وزیر اعظم عمران خان نے شیعہ علما اور تنظیموں کی قدردانی کی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۴پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک میں اتحاد و بھائی چارے کے فروغ اور فرقہ وارانہ ہم آہنگی کے قیام میں ملک کی شیعہ تنظیموں اور علمائے کے کرادار کی تعریف کی ہے۔
-
وزیر اعظم نے کراچی مسائل کے بنیادی حل کی یقین دہانی کرائی
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۱۴پاکستان کے صنعتی اور تجارتی مرکز کراچی میں ہونے والی حالیہ طوفانی بارشوں کے باعث بہت سے علاقے بدستور زیرآب ہیں جبکہ وزیر اعظم عمران خان نے شہر کے بڑے مسائل حل کرنے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
پاکستان بھر میں نویں محرم کے جلوس ہائے عزا برآمد
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۴پاکستان بھر میں کورونا ایس او پیز کے تحت جاری عزاداری کے دوران آج نویں محرم کے جلوس برآمد کیے جا رہے ہیں۔
-
پاک و ہند میں 9 محرم الحرام کی مجالس اور جلوس عزا
Aug ۲۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۲۶پاکستان اور ہندوستان میں 9 محرم الحرام کی مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پاکستان میں 9 محرم الحرام کے موقع پر انتظامیہ اور پولیس کی طرف سے سیکورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی ہے اور موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی معطل ہے۔
-
پاک ایران تعلقات کا فروغ ناگزیر ہے: وزیر اعظم عمران خان
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعلقات کے فروغ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
شدید بارشوں نے کراچی میں تباہی مچادی
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۵پاکستان کے سب بڑے شہر کراچی میں ہونے والی شدید بارشوں نے تباہی مچادی ہے اور شہر کو آفت زدہ قرار دیے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ہے۔