-
نواز شریف کو جانے کی اجازت دینا حکومت کی غلطی رہی: عمران خان
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۸:۲۸پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے جانے کو اپنی حکومت کی غلطی قرار دیا ہے۔
-
محرم ظالم کے خلاف قیام اور مظلوم کا ساتھ دینے کا درس دیتا ہے
Aug ۲۸, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۹علمائے کرام کا کہنا تھا کہ ایک دوسرے کے عقائد کو نشانہ بنانے کا مقصد اسلام دشمن قوتوں کو تقویت پہنجانا ہے۔
-
کراچی میں محرم کے مرکزی جلوسوں کے سیکورٹی انتظامات کی تیاری
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۱کراچی میں محرم کے مرکزی جلوسوں کے لئے حفاظتی انتظامات شروع کر دئے گئے ہیں۔
-
پاکستان، کورونا کیسز میں مزید گراوٹ آئی
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۳پاکستان میں کورونا کے یومیہ معاملات اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
پلوامہ حملے کی چارج شیٹ مسترد
Aug ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۷پاکستان نے پلوامہ حملے میں ہندوستان کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی چارج شیٹ کو مسترد کرتے ہوئے اسے من گھڑت قرار دیا۔
-
کراچی میں شدید بارشیں اور سیلاب، معمولات زندگی مفلوج
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں ریکارڈ توڑ بارشوں کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں اور شہر کے متعدد علاقوں میں پانی بھر گیا ہے۔
-
طالبان کے دو رخ؛ پاکستان کے ساتھ مذاکرات، افغانستان میں خونیں حملے
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۹پاکستان کے وزیر خارجہ اور طالبان کے وفد نے اسلام آباد میں افغانستان میں جہاں قیام امن کے عمل کا جائزہ لیا وہیں افغانستان سے طالبان کے ایک خونیں حملے کی خبر سامنے آئی ہے۔
-
اپوزیشن جمہوریت کے پیچھے چھپنے کی کوشش نہ کرے: عمران خان
Aug ۲۶, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶پاکستان کے وزیراعظم نے اپوزیشن پر کڑی نکتہ چینی کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن جمہوریت کے پیچھے چھپنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
پاکستانی وزیر خارجہ سے طالبان وفد کی ملاقات
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۱افغان طالبان کے وفد نے اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے۔
-
نواز شریف کو واپس ملک آنا ہوگا: عمران خان
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۷پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو فوری طور پر وطن واپس لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔