-
پاکستان میں کورونا متاثرین اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۷پاکستان میں کورونا کے فعال معاملات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
کراچی میں طوفانی بارشوں نے پھر تباہی مچا دی
Aug ۲۵, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۹پاکستان کے شہر کراچی میں طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔
-
پاکستان، محرم الحرام میں اتحاد بین المسلمین کا شاندار مظاہرہ
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۶:۲۰پاکستان کے شیعہ اور سنی مسلمانوں نے اسلام اور مسلمین کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنانے کا تھیہ کر لیا ہے۔
-
افغان طالبان کے وفد کا دورہ پاکستان
Aug ۲۴, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۵پاکستان نے افغان طالبان کے وفد کو دورے کی دعوت دی تھی ۔
-
عظیم بلے باز ظہیر عباس کے لیے ہال آف فیم کا اعزاز
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۴۸کرکٹ کی عالمی تنظیم آئی سی سی نے پاکستان کی قومی ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم بلے باز ظہیر عباس کو ہال آف فیم میں شامل کرلیا ہے۔
-
پاکستان: محرم الحرام میں فوج کو تعینات کرنے کا فیصلہ
Aug ۲۳, ۲۰۲۰ ۰۷:۰۱پاکستان کے حساس علاقوں میں محرم الحرام خاص طور پر تاسوعا اورعاشورای حسینی کے موقع پرفوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
-
نواز شریف نے قانون کا مذاق اڑایا، بیماری کے بہانے فرار ہوئے: پاکستانی وزیر
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۳۱حکومت پاکستان نے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو وطن واپس لانے کی کوشش تیز کر دی ہے۔
-
چمن اور اسپین بولدک پاک افغان بارڈر پر رفت آمد بحال
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۰۸پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن اسپین بولدک گزرگاہ کو ایک بار پھر کھول دیا گیا ہے۔
-
پاکستان نے کورونا پر قابو پالیا، کورونا سے ماند پڑنے والی رونقیں بحال
Aug ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴پاکستان میں کورونا کی وبا کے باعث ماند پڑنے والی رونقیں بحال ہونا شروع ہوگئیں، 4 ماہ سے بند نجی ہوٹلوں کے کھلتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد نے دوستوں اور اہل خانہ کے ہمراہ وہاں کا رخ کرکے باربی کیو اور دیگر کھانوں کا لطف اٹھایا۔
-
پاکستان بھر میں مردہ باد اسرائیل ریلی
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۷:۰۷پاکستان کے مختلف شہروں میں آج نماز جمعہ کے بعد عرب امارات اورصیہونی حکومت کے مابین ہونے والے معاہدے کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔