-
اسلام آباد صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا: صدر پاکستان
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۰پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ اسلام آباد صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا۔
-
محرم ظلم کے سامنے ڈٹ جانے کا مہینہ ہے: صدر پاکستان
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۱۷پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ ماہ محرم ہمیں صبر و برداشت، حق گوئی کے لئے ظلم کے سامنے ڈٹ جانے اور مشکلات کا مقابلہ کرنے کا پیغام دیتا ہے۔
-
پاکستان کے سینئرسیاستدان میرحاصل بزنجوکو آج سپرد خاک کیا جائے گا
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۶:۵۵سینیٹر حاصل بزنجو کے انتقال پر صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان، صدر مسلم لیگ ن اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف، سابق صدر آصف علی زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل سمیت کئ دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
عالمی برادری مسئلہ کشمیر پر توجہ دے
Aug ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۳:۵۵پاکستان کی وزارت خارجہ نے عالمی برداری سے مسئلہ کشمیر پر توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
آیت اللہ تسخیری اسلامی وحدت کے علمبردار تھے : ملی یکجہتی کونسل
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۳۲ملی یکجہتی کونسل نے آیت اللہ تسخیری کے انتقال پر تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ وہ اتحاد امت کے داعی اور پوری امت اسلامیہ کا درد رکھنے والی شخصیت تھے۔
-
کراچی میں لشکرجھنگوی کے دو خطرناک دہشت گرد ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۰۲پاکستان کے سیکورٹی اداروں نے دو خطرناک دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔
-
کراچی کے بارے میں جلد فیصلہ کریں گے: عمران خان
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۱پاکستان کے وزیر اعظم عمران نے ملک کے سب سے بڑے شہر اور اقتصادی مرکز کراچی کے حوالے سے اہم فیصلے کیے جانے کا عندیہ دیا ہے۔
-
اسرائیل کو تسلیم نہیں کر سکتے، ضمیر کو گوارا نہیں: پاکستانی وزیراعظم
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۹پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہم کبھی بھی اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے۔
-
محرم کے موقع پر حالات خراب کرنے کی کوشش ناکام، 2 دہشتگرد ہلاک
Aug ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۳پاکستان میں محرم الحرام کے موقع پر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سکیورٹی کا خاص پلان ترتیب دیا ہے تا کہ دہشتگرد کوئی بھی تخریبی کارروائی نہ کر سکیں۔
-
لاہور سے ایک دہشت گرد گرفتار
Aug ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۴:۴۳پاکستان کے محکمہ انسداد دہشت گردی کے اہلکاروں نے لاہور میں ایک خطرناک دہشت گرد کو اسلحہ و گولہ بارود کے ہمراہ گرفتار کر لیا ہے۔