-
سلامتی کونسل میں صہیونی حکومت پر کڑی تنقید؛ پاکستان
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۲۳:۵۳اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب نے کہا ہے کہ فلسطین میں جو کچھ ہو رہا ہے وہ انسانیت کے ساتھ سنگین مذاق ہے۔
-
ٹل پاراچنار مین شاہراہ کی بندش کے خلاف دھرنا
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۸ضلع کرم میں ٹل پاراچنار مین شاہراہ اور پاک افغان خرلاچی بارڈر 186 روز سے بند ہیں، جس کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہو گئے۔
-
پاکستان: افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا دوسرا مرحلہ شروع
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۳۶افغان پناہ گزینوں کو پاکستان سے وطن واپس بھیجنے کا دوسرا مرحلہ جمعرات سے شروع ہوگیا ہے۔
-
بجلی کی قیمت میں کی کا اعلان؛ پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف
Apr ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۳:۲۴پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان کر دیا ہے۔
-
مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں کی مذمت کرتے ہیں: شفقت علی خان
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۴پاکستان کے ترجمان وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی سمیت فلسطین کے مختلف علاقوں پر صیہونیوں کی دراندازی میں اضافے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
پاکستان میں ایک مہینے کے دوران دہشت گردانہ حملوں کی تعداد سو سے متجاوز
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۲:۱۳پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیز (پی آئی سی ایس ایس) کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ایک ماہ کے اندر پہلی بار دہشت گردوں کے حملوں کی تعداد سو سے تجاوز کر گئی ہے۔
-
پاکستان کے صدر زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت، اسپتال میں زیر علاج
Apr ۰۳, ۲۰۲۵ ۰۳:۱۹پاکستان کے صدر آصف علی زرداری کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا ہے جس کے بعد ان سے ملاقات پر پابندی لگادی گئی ہے۔
-
صدر پاکستان کی طبیعت خراب، اسپتال میں داخل
Apr ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۰:۴۸صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں کراچی کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔
-
پاکستان: افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، آج سے واپس بھیجنے کا عمل شروع
Apr ۰۱, ۲۰۲۵ ۰۳:۵۳افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد انہیں آج سے واپس بھیجنے کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔
-
پاکستان: کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں آگ کی شدت برقرار + ویڈیو
Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۵۸کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب لگی آگ 10 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی، آگ کی شدت کےباعث پانی اور فوم کے استعمال کا فائدہ نہیں ہورہا۔