-
امریکی اور پورپی یونیورسٹیوں میں جاری فلسطین کی طلبا تحریک کی حمایت میں مظابرے
Apr ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۲ایران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے امریکی اور پورپی یونیورسٹیوں میں جاری فلسطین کی طلبا تحریک کی حمایت میں وسیع پیمانے پر مظاہرے کیے
-
مشہد مقدس میں گل لالہ یا ٹیولپ پھولوں کا فیسٹیول
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۹مشہد کے ملت پارک میں منعقد ہونے والے ٹیولپ یا گل لالہ پھولوں کے فیسٹیول میں تقریباً 800 مربع میٹر کے رقبے میں 16 اقسام اور 15 مختلف رنگوں میں 75 ہزار ٹیولپ بلبس یا گل لالہ کے پودے لگائے گئے ہیں جہاں زائرین اورمشہد مقدس کے شہری اس مناظر سے لطف اندوز ہو سکتے ہیں
-
تہران: نماز عیدالفطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں
Apr ۱۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں عیدالفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای کی امامت میں ادا کی گئی جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
-
شیراز - کریم خان زند کا تاریخی قلعہ
Apr ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۵کریم خان زند کا تاریخی قلعہ، شیراز کی اہم ترین تاریخی عمارتوں اور مقامات میں سے ایک ہے۔ شیراز ایران کے اہم سیاحتی شہروں میں شمار کیا جاتا ہے جس کی بہت سی تاریخی یادگاریں اور دلچسپ مقامات ہیں۔ ہر سال بہت سے ملکی اور غیر ملکی سیاح اس شہر کا سفر کرتے ہیں اور یہاں کے پرکشش مقامات منجملہ کریم خان تاریخی قلعہ کی سیر کرتے ہیں۔ یہ تاریخی قلعہ کریم خان زند کی رہائش اور حکمرانی کی جگہ سمجھا جاتا تھا
-
شام میں ایران سفارتخانے کے قونصلر شعبے پر اسرائیلی حملے کی مذمت، ایران بھر میں عظیم الشان ریلیوں کا اہتمام
Apr ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۷:۵۰دمشق میں ایران کے قونصلر شعبے پر اسرائیلی حملے سمیت اسرائیل کے بزدلانہ دہشتگردانہ حملوں اور ہولناک جرائم کی مذمت میں ایران بھر میں پیر کی شام کوعظیم الشان ریلیوں کا اہتمام کیا گیا
-
اصفہان کے نقش جہاں اسکوائر میں نوروز کے مسافروں کی آمد
Mar ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۱عید نوروز کی تعطیلات کی آمد کے ساتھ ساتھ، اصفہان شہر نوروز کے بہت سے مسافروں کی منزل قرار پایا ہے، نوروز کا استقبال کرنے والے مسافروں کی تعداد میں پچھلے سالوں کے مقابلے میں اضافہ ہوا ہے اور یہ مسافر روزانہ اصفہان کے تاریخی مقامات منجملہ نقش جہان اسکوائر کی سیر کر رہے ہیں۔
-
نوروز کی مناسبت سے تہران کے نیچر پل پرآتش بازی
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۸فوٹو گیلری
-
تہران میں نوروز کی خریداری
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۵ایران میں جوں جوں عید نوروز نزدیک آ رہی ہے بازاروں میں عید کی خریداری بھی اپنے عروج پر پہنچ چکی ہے۔ اس موقع پر بازاروں اور شاپنگ مال میں بہت رش ہے اور لوگ رات دیر گئے تک عید نوروز کی شاپنگ کرتے ہیں۔
-
سال کی آخری جمعرات کو عزیزوں کی قبروں پر حاضری اور فاتحہ خوانی
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۴۸نوروز سے قبل قدیم ایرانی رسم و رواج میں سے ایک شہداء اور مرنے والوں کو یاد کرنا ہے اور اس سلسلے میں ایرانی سال کی آخری جمعرات کے موقع پر اپنے عزیزوں کی قبروں کی زیارت اوران کے لئے فاتحہ خوانی کرتے ہیں۔
-
ماه رمضان کے پہلے دن رہبر انقلاب اسلامی کی موجودگی میں " محفل انس با قرآن منعقد ہوئی "
Mar ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۳محفل انس با قرآن سے خطاب: ہائی لائٹس: عالم اسلام میں ایک شخص بھی ایسا نہ ہو کہ دن گزر جائے اور اس نے قرآن کی تلاوت نہ کی ہو