ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان پہلا مناظرہ
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i434454-ایران_میں_صدارتی_انتخابات_کے_امیدواروں_کے_درمیان_پہلا_مناظرہ
سترہ جون سے ایران کے چودہویں صدارتی دور کے امیدواروں کے درمیان ٹیلی ویژن مناظروں کا آغاز ہوگیا اور امیدواروں نے بڑے ہی شائستہ انداز میں عوام کے سامنے اپنے ایجنڈے پیش کئے اور مخالف امیداروں کے سوالوں کا جواب دیا تاہم کسی بھی امیدوار نے کسی امیدوار کے ذاتیات پر حملہ نہيں کیا اور نہ ہی اس کی توہین کی۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Jun ۱۸, ۲۰۲۴ ۰۸:۲۱ Asia/Tehran
  • ایران میں صدارتی انتخابات کے امیدواروں کے درمیان پہلا مناظرہ