-
تاریخ رقم کرنے والے بحریہ کے جوانوں سے رہبرانقلاب اسلامی کی ملاقات
Aug ۰۷, ۲۰۲۳ ۰۶:۵۰آيت اللہ العظمی خامنہ ای نے اس ملاقات میں کرۂ ارض کا چکر لگانے کی اس فلوٹیلا کی کامیاب اور پرافتخار مہم کو عزم مصمم، بلند حوصلے، خود اعتمادی، منصوبہ بندی کی طاقت، پیشرفتہ فوجی علوم، کارآمد مینجمینٹ اور دشواریوں کے مقابلے میں استقامت و شجاعت کا نتیجہ بتایا اور کہا کہ اس عظیم کارنامے نے ایک بار پھر دکھا دیا کہ حاصل ہونے والی کامیابی، پیشرفت اور امید، کوشش، اقدام اور سختیوں سے وجود میں آتی ہے۔
-
ایران اور شام کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Aug ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۱شام کے وزیر خارجہ ایک اعلی سیاسی و اقتصادی وفد کے ساتھ تہران کے دورے پر ہیں۔ اس دورے کا مقصد، صدر ایران آيت اللہ ابراہیم رئیسی کے حالیہ شام دورے میں ہونے والے معاہدے کی صورت حال کا جائزہ لینا بتایا گيا ہے۔
-
زنجان میں حسینیہ اعظم امام بارگاہ کا مرکزی جلوس
Jul ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۸حسینیہ اعظم زنجان امام بارگاہ کا ماتمی جلوس ہر سال محرم کے مہینے میں ایران کے شہر زنجان میں ابا عبد اللہ الحسین (ع) کے چاہنے والوں کی موجودگی میں نکالا جاتا ہے
-
ابو مہدی کروز میزائل کی رونمائی
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۸:۰۷مصنوعی ذہانت(Artificial intelligence ) کا حامل ابو مہدی کروز میزائل ایک ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک مار کر دشمن کے راڈار سے بچ کر کم بلندی پر پرواز کر سکتا ہے۔ ابو مہدی کروز میزائل سپاہ اور فوج کی بحری افواج کے حوالے کرنے کی تقریب میں ایران کے وزیردفاع اور مسلح افواج کے کئی کمانڈروں نے شرکت کی۔
-
پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۴پاکستانی فوج کے سربراہ نے اپنے دورہ تہران کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراهیم رئیسی، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل محمد باقری سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سلامی اور فضائیہ کے چیف حامد وحیدی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تہران،عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے عوامی اجتماع
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین علیہ السلام چوک میں عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے ہزاروں خواتین اور لڑکیوں کی شرکت سے ایک پر وقار عوامی اجتماع منعقد ہوا۔
-
ارومیہ جھیل کے گیلے علاقوں میں 30,000 سے زیادہ فلیمنگؤں کی موجودگی
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸30,000 سے زیادہ مہاجرفلیمنگو، ارومیہ جھیل نیشنل پارک کے گیلے علاقوں میں اتر چکے ہیں،
-
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف تہران میں اس ملک کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸تہران کے طلباء اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف تہران میں اس ملک کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے اعلی رتبہ وفد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے ساتھ آئے ہوئے وفد کے ہمراہ بدھ 21 جون کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اسالم - خلخال روڈ کی خوبصورتی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱اسالم - خلخال سڑک ایران کی سب سے خوبصورت پہاڑی سڑکوں میں سے ایک ہے جو گیلان اور اردبیل صوبوں کو ملاتی ہے