-
چین میں برفانی مجسموں کا شاندار میلہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۶ ۰۳:۴۰چین کا آئس فیسٹیول دنیا کا سب سے بڑا برفانی میلہ ہے جہاں برف اور برفانی مجسموں کی دلکش نمائش ہوتی ہے۔
-
دنیا کی تصویری جھلکیاں
Jan ۰۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۲۷دنیا کی تصویری جھلکیاں: عالمی واقعات اور مختلف ملکوں کے حالات پر ایک نگاه
-
نجفِ اشرف، دلوں کا قبلہ
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۰۷:۰۸دلوں کا قبلہ نجفِ اشرف ہے، جہاں عشق و ایمان کے چراغ روشن ہوتے ہیں۔
-
رائل سوسائٹی سائنسی فوٹوگرافی مقابلہ 2025
Dec ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۴:۲۷رائل سوسائٹی سائنسی فوٹوگرافی مقابلہ 2025 میں دنیا بھر کے سائنس دانوں اور فوٹوگرافرز نے اپنی بہترین تصویریں پیش کیں۔ انعام یافتہ تصاویر میں قدرتی مناظر، آسمانی کائنات اور خوردبینی دنیا کی خوبصورتی کو دکھایا۔
-
دنیا کی تصویری جھلکیاں
Dec ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۷دنیا کی تصویری جھلکیاں: عالمی واقعات اور مختلف ملکوں کے حالات پر ایک نگاه
-
مشہد مقدس میں برفباری کا منظر
Dec ۲۵, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱حالیہ دنوں مشہد مقدس میں سال کی پہلی برفباری ہوئی جس سے شہر کا منظر ہی بدل گیا اس سلسلے کی چند تصاویر
-
چالوس شاہراہ؛ دنیا کی چوتھی دلکش ترین شاہراہ
Dec ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۸چالوس روڈ ایران کی ایک تاریخی اور دلکش شاہراہ ہے، جو البرز پہاڑوں کو کاٹتے ہوئے تہران اور کرج کو شمالی صوبہ مازندران اور بحیرۂ کیسپین کے ساحل سے جوڑتی ہے۔ یہ سڑک اپنی خوبصورتی اور اہمیت کے باعث دنیا کی مشہور ترین شاہراہوں میں شمار ہوتی ہے۔
-
غزہ میں ٹینک سے چارجر اسٹیشن تک
Dec ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۵:۱۹غزہ میں نوجوان نے ٹینک کو شمسی توانائی کے اسٹیشن میں بدل دیا
-
آف روڈ رائیڈرز چیمپئن شپ
Dec ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۰۰ایرانی آف روڈ چیمپئن شپ کے تیسرے راؤنڈ میں مردوں اور خواتین نے چھ مختلف کلاسوں میں ٹاپ ٹائٹل جیتنے کے لیے مقابلوں میں حصہ لیا۔
-
پوتین کا ہندوستان کا دورہ، دوطرفہ روابط کے فروغ کے لیے
Dec ۰۶, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۹پوتین کا ہندوستان کا دورہ دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو نئی مضبوطی دینے کی علامت ہے۔