-
ہیلری کلنٹن کے حامیوں کے لئے سخت ترین شب
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۲فوٹو گیلری
-
کربلائے معلی میں چہلم سے قبل زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴فوٹو گیلری
-
تہران-کربلا ٹرین کا افتتاح
Nov ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر تہران سے کربلا کے مابین ریل وے لائن بحال کردی گئی۔ یہ ٹرین شلمچہ سرحد تک جائے گی جہان سے زائرین امام حسین علیہ السلام عراق کی حدود میں داخل ہوکر بصرہ سے کربلا جانے والی ٹرین میں سوار ہوجائیں گے۔
-
تہران: اسٹم سلز کی موبائیل لیبارٹری کا افتتاح
Nov ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۱۲فوٹو گیلری
-
ایران، فرانس اور چین کے درمیان گیس معاہدے پر دستخط
Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۳۷اس اصولی معاہدے کی بنیاد پر فرانس کی ٹوٹل، چین کی سی این پی سی، اور ایران پیٹرو پارس کمپینوں کا مشترکہ کنسورشیئم، ساؤتھ پارس گیس فیلڈ کے فیز گیارہ کی توسیع کا کام کرے گا۔
-
چذابہ کی سرحد پر موکب لگا دیے گئے
Nov ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۰:۳۷پیغمبر اسلام (ص) کے نواسے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے، زائرین کو سہولیات اور خدمات فراہم کرنے کے سلسلے میں چذابہ سرحد پر موکب لگادیے گئے ہیں۔
-
چہلم کے موقع پر کربلا روانگی سے قبل، امام علی رضا (ع) کے روضہ مبارک پر زائرین کا سلام آخر
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۸:۲۱فوٹو گیلری
-
داعش کے خلاف جنگ میں سنی کردوں کی بھر پور شرکت
Nov ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۴فوٹو گیلری
-
حلب شہر کی صورتحال
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۳۰شامی فوج اور دہشتگردوں کے درمیان شدید جھڑپوں کے باوجود، حلب کے باشندے اس شہر میں زندگی گزار رہے ہیں۔ اگرچہ بیس لاکھ افراد یہاں کی ابتر صورتحال کے پیش نظر شہر چھوڑ کر جا چکے ہیں۔
-
پندرہ ہزار زائرین پر مشتمل قافلے کی کربلا روانگی
Nov ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۹:۱۷گذشتہ دن بروز اتوار، سفینهَ النجاهَ نامی یہ پیدل قافلہ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم میں شرکت کے لئے ایران کے سرحدی شہر اہواز کی مسجد نورسے روانہ ہوا۔