تہران-کربلا ٹرین کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/tv/photo_gallery-i257278-تہران_کربلا_ٹرین_کا_افتتاح
اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پر تہران سے کربلا کے مابین ریل وے لائن بحال کردی گئی۔ یہ ٹرین شلمچہ سرحد تک جائے گی جہان سے زائرین امام حسین علیہ السلام عراق کی حدود میں داخل ہوکر بصرہ سے کربلا جانے والی ٹرین میں سوار ہوجائیں گے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۲۸ Asia/Tehran
  • تہران-کربلا ٹرین کا افتتاح