کربلائے معلی میں چہلم سے قبل زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری
https://urdu.sahartv.ir/tv/photo_gallery-i257437-کربلائے_معلی_میں_چہلم_سے_قبل_زائرین_کی_آمد_کا_سلسلہ_جاری
فوٹو گیلری
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴ Asia/Tehran
  • کربلائے معلی میں چہلم سے قبل زائرین کی آمد کا سلسلہ جاری

فوٹو گیلری

پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے نواسے حضرت امام حسین (ع) کے چہلم کی آمد سے قبل زائرین کربلا پہنچنا شروع ہوگئے ہیں ۔ دنیا کے مختلف ممالک سے ہر سال کئی ملین مؤمنین حضرت امام حسین (ع) کے چہلم میں شرکت کرتے ہیں۔