-
تہران میں ایران پاکستان مشترکہ تجارتی کمیٹی کا نواں اجلاس
Nov ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۴تہران میں ایران پاکستان مشترکہ تجارتی کمیٹی کے نویں اجلاس کے اختتامی سیشن میں پاکستانی وزیر اعظم کے مشیر تجارت، عبد الرزاق داؤد اور ایران کے وزیر صنعت، معدنیات و تجارت سید رضا فاطمی امین نے باہمی تجارتی اور اقتصادی لین دین کے فروغ اور اس میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنے کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔
-
تہران میں موسم خزاں کی بارش کے مناظر
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۱۸کئی مہینوں کے انتظار کے بعد بلآخر ہفتہ چھ نومبر سے تہران اور اس کے مضافات میں موسم خزاں کی بارش کا آغاز ہوگیا، رحمت الہی کے شروع ہوتے ہیں عوام نے اللہ کا شکر ادا کیا اور لوگوں کے چہرے خوشی سے جھوم اٹھے۔ ہر کوئی اس نعمت و رحمت الہی پر اللہ تعالی کا شکر ادا کررہا ہے۔
-
ایران میں گوشت کی صنعت میں ترقی و پیشرفت
Nov ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۸انقلاب اسلامی مستضعفین فاؤنڈیشن سے وابستہ پروٹین آئیٹم کی کمپنی سینا نے مستضعفین فاؤنڈیشن کے پیداواری یونٹس کو فروغ دینے اور گوشت کی صنعت کو وسعت دینے میں اہم کردار ادا کررہی ہے اور پروٹین کے مختلف یونٹس کو ترقی و پیشرفت سے ہمکنار کررہی ہے۔
-
یوم اللہ 13آبان کےاجتماع کی منتخب تصاویر
Nov ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۴اسلامی جمہوریہ ایران کی فضا 4 نومبر کو عالمی استکبار کے خلاف " هیهات منا الذله" اور امریکہ مردہ باد کے نعروں سےگونج اٹھی۔ تیرہ آبان مطابق 4 نومبر آج میں عالمی سامراج کے خلاف جدوجہد کے قومی دن کی مناسبت سے منایا جاتا ہے۔ قابل ذکر ہے کہ تیرہ آبان انیس سو اناسی میں ایرانی طلباء نے، ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف امریکہ کی مختلف سازشوں کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے تہران میں امریکہ کے سفارت خانے ( جاسوسی کے اڈے) پرقبضہ کیا تھا۔
-
سپاہ محمد رسول ص کی فوجی مشقیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۵:۲۸سپاہ محمد رسول ص کے اسپیشل یونٹ فاتحین کی پہلی بنی اکرم ص فوجی مشقیں ایران کے دارالحکومت تہران کے مشرق میں واقع علاقے میں منعقد ہوئیں۔ اس فوجی مشقوں میں سپاہ کے مختلف یونٹوں نے اپنی پیشہ وارانہ خدمات کا مظاہرہ کیا۔
-
شیراز میں باغات سے انار توڑے جارہے ہیں
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۲۰:۲۰شیراز کے قصر الدشت کے یاقوتی انار فارس صوبے کے معروف ترین انار شمار ہوتے ہیں۔ قصرالدشت محلے کے انار کے باغات سے انار توڑنے کا آغاز ہر سال ہجری شمسی سال کے مہر مہینے سے ہوجاتا ہے۔
-
آلو، سدابہار اور سب کا وفادار۔ تصاویر
Oct ۳۱, ۲۰۲۱ ۱۶:۴۹آلو، خدائے سبحان کی دی ہوئی ایک ایسی نعمت ہے جس کا شمار سدابہار وفادار اور ہر دلعزیز سبزیوں میں ہوتا ہے۔
-
ارس علاقے کے موسم خزاں کے مناظر
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۷ایران کے صوبے مشرقی آذربائیجان کا آزاد تجارتی علاقہ ایران کے شمال مغرب میں واقع ہے۔ شهر جلفا اس علاقے کا مرکز ہے کہ جو ارس کے کنارے میں واقع ہے ۔
-
مریوان میں 15 واں اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول
Oct ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۲۲مریوان میں 15 واں اسٹریٹ تھیٹر فیسٹیول منعقد ہوا جس میں فنکاروں نے بڑی تعداد میں حصہ لیا اس فیسٹیول کے پہلے دن بارہ شو پیش کیئے گئے۔
-
ایران میں تاریخی گاڑیوں کے میوزیم کا افتتاح
Oct ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷ایران میں وزیر ثقافت و سیاحت کی موجودگی میں تاریخی و قدیمی گاڑیوں کے میوزیم کا افتتاح ہوا اس میوزیم میں دنیا کی نایاب و منفرد گاڑیوں کو نمائش کے لئے رکھا گیا ہے۔