-
ایران کے صوبہ قزوین کے شہر تاکستان میں انگور کی پیداوار
Sep ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۲:۳۰تاکستان، جو ایران کے صوبہ قزوین میں واقع ہے، انگوروں کی کاشت کے لیے ایک تاریخی اور منفرد مقام مانا جاتا ہے۔ یہاں کے سبز انگور، خاص طور پر بیج کے بغیر سفید انگور، اپنی مٹھاس، خوشبو اور اعلیٰ معیار کی وجہ سے نہ صرف ایران بلکہ دنیا بھر میں مشہور ہیں۔
-
مصطفی (ص) پرائز کی چھٹی اختتامی تقریب
Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۹مصطفیٰ (ص) انعام اسلامی دنیا کا ایک باوقار سائنسی ایوارڈ ہے جو ہر دو سال بعد اُن سائنسدانوں اور محققین کو دیا جاتا ہے جنہوں نے جدت طرازی اور تحقیقی کام کے ذریعے علم کی نئی راہیں کھولی ہوں۔
-
ایران، میناب میں "آم میلہ"
Sep ۰۷, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹ایران کے جنوبی علاقے میں واقع میناب شہر میں آموں کی فصل تیار ہونے پر ایک دلچسپ میلہ برپا ہوتا ہے جس کی کچھ تصاویر پیش خدمت ہیں۔
-
پرندوں کی دنیا
Aug ۲۶, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۱پرندے ماحولیاتی نظام کے خاموش محافظ ہیں۔ وہ بیجوں کو ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کر کے نئے پودے اگانے میں مدد دیتے ہیں، نقصان دہ کیڑوں کو کھا کر فصلوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ ان کی موجودگی حیاتیاتی تنوع (biodiversity) کو برقرار رکھتی ہے، اور ان کے بغیر قدرتی توازن بگڑ سکتا ہے۔ جہاں پرندے خوش ہوں، وہاں فطرت زندہ اور متحرک ہوتی ہے۔
-
امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی عزاداری میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت
Aug ۲۵, ۲۰۲۵ ۰۵:۴۰رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے اتوار کی صبح مہربان امام حضرت علی بن موسی الرضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر مختلف طبقات کے ایک وسیع اجتماع سے ملاقات میں آٹھویں امام کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انہیں ایرانیوں کا ولی نعمت قرار دیا۔
-
دھان کی کٹائی
Aug ۲۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۳صوبہ مازندران میں دھان کی کٹائی کے مناظر
-
ستاروں کی بارش
Aug ۱۹, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶ایران: ستاروں بھری رات کے کچھ خوبصورت مناظر
-
تہران میں اربعین پیدل مارچ
Aug ۱۴, ۲۰۲۵ ۰۵:۲۶ایران بھر میں اربعین حسینی کا غم نہایت عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ جہاں مقامات مقدسہ پر زائرین کا ہجوم ہے وہیں جابجا مجالس اور جلوسہائے عزا کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ دارالحکومت تہران میں امام حسین اسکوائر سے حرم عبد العظیم حسنی علیہ السلام کے حرم تک پیدل مارچ کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
تہران کے آزادی اسکوائر میں "محرم شہر" کی روحانی تقریب کا انعقاد
Aug ۱۰, ۲۰۲۵ ۰۶:۰۵"محرم شہر" کی آئینی تقریب، ایامِ عزاداری امام حسینؑ(ع) کے موقع پر
-
جولائی 2025 کی منتخب تصاویر
Jul ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۴۵ایران بهر سے کچھ منتخب تصویرں