-
جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمے کی نقاب کشائی
Jan ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵تہران میں میلاد ٹاور سمینار ہال میں شہید کے اہل خانہ اور بعض ہنرمندوں کی موجودگي میں شہید جنرل قاسم سلیمانی کے مجسمہ کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
-
خوبصورت نرگس کے پھول
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۱:۱۱ایران کے صوبے گلستان کے شہر آزاد میں نرگس کے پھولوں کا سب سے بڑا فارم ہے۔
-
یوکرائنی طیارے کے متاثرین کی یاد میں ویڈیو میپنگ کا مظاہرہ
Jan ۰۷, ۲۰۲۱ ۱۷:۲۴یوکرائنی طیارہ حادثہ میں جاں بحق ہونے والوں کی پہلی برسی کے موقع پر ، تہران کے آزادی ٹاور پر بدھ 6 جنوری 2021 کی شام اس حادثے کے متاثرین کی یاد کو یادگار بنانے کے لئے ویڈیو میپنگ کی گئی۔
-
بین الحرمین میں شہداء استقامت کی یاد منائی گئی
Jan ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۵کربلائے معلی میں بین الحرمین مین عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی کی جانب سے منعقدہ مراسم میں شہداء محاذ استقامت شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید جنرل ابو مہدی المہندس کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
شہداء سے محبت - عراقی عوام کا میلین مارچ
Jan ۰۳, ۲۰۲۱ ۲۱:۴۹عراق کے دارالحکومت بغداد کے التحریر اسکوائر پر شہدائے استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی کے مرکزی پروگرام میں لاکھوں عراقیوں نے شریک کی۔
-
تہران؛ آزادی ٹاور پر نورِ شہدا کی کرنیں
Jan ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۰سپاہ قدس کے شہید کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی، عراق کی عوامی رضاکار فورس کے دپٹی کمانڈر شہید ابو مہدی المہندس اور انکے شہید ساتھیوں کی پہلی برسی کی مناسبت پر شہدائے محاذ استقامت کی تھری ڈی تصاویر کو تہران کے آزادی ٹاور پر پروجیکٹ کیا گیا۔
-
شہید قاسم سلیمانی کی یاد میں
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۱۵:۰۶امریکی دہشت گرد فوج نے تین جنوری دو ہزار بیس شب جمعہ ایک بجکر بیس منٹ پر ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔
-
ایران کی کورونا ویکسین کے انسانی ٹرائل کا آغاز
Dec ۲۹, ۲۰۲۰ ۲۰:۳۰ایرانی سائنسدانوں اور محققین کے تیار کردہ کورونا ویکسین کا انسانی تجربہ شروع ہو گیا ہے۔
-
قم میں جنرل سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شہادت کی پہلی برسی
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۸ایران کے مقدس شہر قم میں مدرسہ علمیہ معصومیہ میں شباب المقاومہ عالمی محاذ کی جانب سے ایران کے نامور جنرل قاسم سلیمانی اور ابومہدی المنہدس کی شہادت کی پہلی برسی کے مناسبت سے پروگرام منعقد ہوا۔
-
چرچ آف سینٹ اسٹیفن
Dec ۲۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۰۳چرچ آف سینٹ اسٹیفن ایران کے علاقے جلفا کے مغرب میں 16 کلومیٹر کے فاصلے پر سطح سمندر سے 890 میٹر بلندی پر پہاڑی علاقے میں واقع ہے۔ اس چرچ کا نام عیسائیوں کے پہلے شہید سینٹ اسٹیفن کے نام پر رکھا گیا ہے، جو پہلی صدی عیسویں میں اپنے مخالفین کے ہاتھوں سنگسار کیئے گئے۔