-
مشہد مقدس میں ہفتہ دفاع کی نمائش
Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۲:۱۴ایران کے خلاف عراق کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے پہلے ہفتہ کو ایران میں ہفتۂ دفاع مقدس کا نام دیا گیا ہے۔
-
قزوین میں انگور کی فصل کی کٹائی کا کام عروج پر
Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹صوبہ قزوین کا شہر تاکستان قدیم ایام سے انگور کے سرسبزشاداب باغات کے باعث ممتاز مقام کا حامل ہے۔ اس شہر میں 32 ہزار ایکڑ زمین پر انگور کے سرسبز باغات ہیں جہاں سالانہ چار سو ہزار ٹن اعلی درجہ کے انگور کی کٹائی ہوتی ہے
-
شیراز میں امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا
Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴پچیس محرم الحرام 1442 ہجری قمری مطابق 14 ستمبر 2020 نواسۂ رسول حضرت امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کے دن کی مناسبت سے شیراز میں امام زادہ حضرت علی بن حمزہ علیہ السلام کے حرم مطہر میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
پیغمبراعظم ص کی شان اقدس میں توہین کے خلاف قم کے عوام کا احتجاجی اجتماع
Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱ایران کے مقدس شہر قم کے عوام نے فرانسیسی جریدے میں پیغمبر اسلام (ص) کی ایک بار پھر توہین اور سوئیڈن میں قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف تہران میں مظاہرہ
Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے فرانسیسی جریدے چارلی ایبدو میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان اقدس میں توہین آمیز خاکے شائع کیے جانے اور اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف مظاہرہ کیا
-
ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات اور گفتگو
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸ہندوستان کے وزیر خارجہ سبرامنیئم جے شنکر، روس کے دورے سے پہلے تہران پہنچے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات و گفتگو کی
-
بحریۂ کے کمانڈوز کا ٹرینگ کورس
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۵۳اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری فوج کے کمانڈوز کی ٹرینگ کے لئے سروس کورس کا اہتمام کیا گیا۔
-
تہران میں ایران اور سوئیزرلینڈ کے وزراء خارجہ کی ملاقات
Sep ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۲۰سوئٹزرلینڈ کے وزیر خارجہ اگنازیو کاسیس نے اپنے دورۂ تہران کے موقع پر ایران کے وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف سے ملاقات کی ہے۔
-
مونگ پھلی کے کھیت
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۱۳:۲۵ایران کے صوبہ گیلان کے شہر آستانہ اشرفیہ میں مونگ پھلی اہم زرعی پیداوار ہے اس شہر کی دوہزار ہیکٹر زمین پر مونگ پھلی کاشت کی جاتی ہے۔
-
تہران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز
Sep ۰۵, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۳اسلامی جمہوریہ ایران میں ہفتہ پانچ ستمبر 2020 سے نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگیا۔