جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i373296-جدید_ترین_دفاعی_ساز_و_سامان_کی_رونمائی
اسلامی انقلاب و دفاع مقدس کے میوزیم میں ملک کے قومی اور دفاعی اداروں کے تعاون سے " اقتدار 40 " کے عنوان سے دفاع مقدس اور استقامت کے عظیم کارناموں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Sep ۲۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹ Asia/Tehran
  •     جدید ترین دفاعی ساز و سامان کی رونمائی

اسلامی انقلاب و دفاع مقدس کے میوزیم میں ملک کے قومی اور دفاعی اداروں کے تعاون سے " اقتدار 40 " کے عنوان سے دفاع مقدس اور استقامت کے عظیم کارناموں کی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔

اس نمائش گاہ میں 13 سال تک دفاع شعبے سے مربوط انجام پانے والے تحقیقاتی منصوبوں کو نمائش کے لئے پیش کیا گیا ہے۔ یہ نمائش گاہ 23 سے لیکر 30 ستمبر 2020 تک جاری رہے گی