نیشنل ایئرو اسپیس پارک کا افتتاح
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i373392-نیشنل_ایئرو_اسپیس_پارک_کا_افتتاح
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اتوار کے روز نیشنل ایرو اسپیس پارک کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف، سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی اور ایرو اسپیس شعبے کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے شرکت کی۔
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Sep ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۶ Asia/Tehran
  •  نیشنل ایئرو اسپیس پارک کا افتتاح

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اتوار کے روز نیشنل ایرو اسپیس پارک کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورای اسلامی کے اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف، سپاہ پاسداران کے کمانڈر جنرل حسین سلامی اور ایرو اسپیس شعبے کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ نے شرکت کی۔

اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے کہا کہ ایران اپنی ترقی و پیشرفت کے سلسلے کو جاری و ساری رکھے گا اور ہر گزرتے دن کے ساتھ دفاعی شعبے میں ایران کی جدید ایجادات منظر عام پر آتی رہیں گی۔