ثقافتی / سماجی
  • تمہیں کس چیز کا خوف ہے۔۔۔؟ | Farsi Sub Urdu

    تمہیں کس چیز کا خوف ہے۔۔۔؟ | Farsi Sub Urdu

    Jul ۱۲, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۰

    انسان میں پائے جانے والے خوف کی سب سے بڑی کیا وجہ ہے۔۔۔؟

  • کبھی مسکراہٹ بڑی قیمتی ہوتی ہے۔ ویڈیو

    کبھی مسکراہٹ بڑی قیمتی ہوتی ہے۔ ویڈیو

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰

    کسی کو خوش کرنے کا اسلام میں بے پناہ ثواب ذکر ہوا ہے۔امیر المومنین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں:  اے کمیل اپنے اہل و عیال کو نصیحت کرو کہ وہ دن میں مکارم اخلاق کو حاصل کرنے اور رات میں سونے والوں کی حاجتوں کو پورا کرنے کے درپے رہا کریں۔قسم ہے اس خدا  کی جو ہر آواز کو سنتا ہے،جو شخص کسی غمزدہ کو خوش کرے تو خدا اسکے دل میں پیدا ہونے والی خوشی سے ایک ایسا لطف و کرم خلق کرتا ہے جو مشکل وقت میں ابر کرم کی مانند برس کر اسکی مشکلات کو بہا لے جاتا ہے۔ « نهج البلاغه،حکمت257»

  • برے خوابوں سے چھٹکارا!

    برے خوابوں سے چھٹکارا!

    Jul ۰۸, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰

    اگر برے اور ڈراؤنے خواب آپ کو ستا رہے ہیں تو عبد خدا مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت (رہ) کے بتائے ہوئے اس نسخے پر عمل کریں۔

  • شمع فانوس سے نکلے گی تو بجھ جائے گی!۔ پوسٹر

    شمع فانوس سے نکلے گی تو بجھ جائے گی!۔ پوسٹر

    Jul ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۳

    پردہ ایک خاتون پرصرف فرض ہی نہیں اس کا حق بھی ہے!اگر زمانہ ایک خاتون کو اُس کے فطری حق سے محروم کر دے تو وہ یقینی طور پر غیر محفوظ ہو جاتی ہے اور اس میں ذاتی اور نفسیاتی طور پر عدم تحفظ کا احساس پیدا ہو جاتا ہے۔