-
امیرالمومنین حضرت علیؑ این ابی طالب کا فرمان
Feb ۲۸, ۲۰۱۹ ۲۲:۰۳بخیل انسان کی مذمت میں مولائے کائنات حضرت علی علیہ السلام فرماتے ہیں کہ :
-
سپاہِ پاسداران پر سلام | Farsi Sub Urdu
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۷:۵۷ولی امرِ مسلمین جہان: " کون ہیں یہ لوگ جو ہمارے لیے امن وامان فراہم کرتے ہیں؟ کیا ہم اُن کی قدروقیمت جانتے ہیں؟ کیا ہم اُنہیں پہچانتے ہیں؟ خداکا درود ہو سپاہ پاسداران اورباقی امن وامان کی حفاظت کرنے والے عناصر پر پولیس پر،فوج پراور دوسرے ایسے عناصرپر کہ جو اِس طرح کی قربانیاں دیتے ہیں اور اپنی جان(تک) دے دیتے ہیں۔یہ انقلاب ،یہ قومی عزت،یہ امن وامان اِن قربانیوں کے ذریعے حاصل ہوئے ہیں۔ "
-
The more righteous and intelligent women are......... !
Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۴The more righteous and intelligent women are, the better children will be raised
-
زندہ ہے خمینی ( رح) زندہ ہے !
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۵:۴۸رہبر کبیر حضرت امام خمینی (رح) کی ولادت کی مناسبت پرسحر اردو کی جانب سے اپنے تمام محترم قارئین اور ناظرین کی خدمت میں ہدیہ تبریک تہنیت پیش کرتے ہیں
-
ایران میں اڑتیس ہزار غیر ملکی طلبا زیر تعلیم ہیں
Feb ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۸ایران کی مختلف یونیورسٹیوں میں اڑتیس ہزار غیر ملکی طلبا و طالبات تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ کے لیے بدترین اداکار کا ایوارڈ
Feb ۲۴, ۲۰۱۹ ۱۳:۱۳امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بدترین اداکار کا گولڈن رسبیری ایوارڈ دے دیا گیا۔
-
خطّے کی طاقتور حکومت | Arabic Sub Urdu
Feb ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۴۳سید المقاومۃ، سید حسن نصراللہ (حفظہ اللہ تعالیٰ) : "کیا ایران پر حملہ نہ کرنا ٹرمپ کی مہربانی تھی؟ نہیں، (امریکہ حملہ نہ کرپایا) کیونکہ ایران طاقتور مُلک ہے، کیونکہ ایران مستحکم ہے ایران، داخلی طور پر بھی مستحکم ہے اور خطّے میں بھی ایک پاور ہے اور اگر ایران پر حملہ کیا جائے تو ہرگز تنہا نہیں ہوگا، کیونکہ ہمارے خطّے کی تقدیر، خطّے کی اقوام کی تقدیر، ہمارے مقدسات کی تقدیر بھی اس مبارک اسلامی نظام کی تقدیر اور اُس کے ہونے کے ساتھ جُڑی ہوئی ہے۔
-
بین الاقوامی فجر فیشن میلہ، بیس ممالک کی شرکت
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۱۲:۰۹جنوب مشرقی ایران کے ساحلی شہر چابہار میں جاری آٹھویں بین الاقوامی فجر فیشن میلے میں دنیا کے بیس ممالک حصہ لے رہے ہیں۔
-
خدا كے ديئے پر شكر كرو خدا تمہارے كم اعمال قبول كر لے گا
Feb ۱۶, ۲۰۱۹ ۰۳:۴۳مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَى عَنْ أَحْمَدَ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ عِيسَى عَنِ الْحَسَنِ بْنِ مَحْبُوبٍ عَنِ الْهَيْثَمِ بْنِ وَاقِدٍ عَنْ أَبِي عَبْدِ اللَّهِ ع قَالَ: مَنْ رَضِيَ مِنَ اللَّهِ بِالْيَسِيرِ مِنَ الْمَعَاشِ رَضِيَ اللَّهُ مِنْهُ بِالْيَسِيرِ مِنَ الْعَمَلِ.
-
تل ابیب؛ اگلا مَعرکہ | Farsi Sub Urdu
Feb ۱۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۴۵کلام: محمّد حسین ملکیان یہ کلام محمد حسین ملکیان سے منسوب ہے۔ جو انہوں نے رہبرِ معظم سید علی خامنہ ای کی خدمت میں خود پیش کیا ہے۔