-
فارسی ترانہ | اے میرے لال | اُردو سبٹائٹل کے ساتھ | Farsi sub Urdu
Aug ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۰جھاد دفاع مقدس میں شہید ہونے والے ایک گمنام سپاہی کی ماں کا اُس کے بیٹے کہ جس کا بدن نہ مل سکا۔۔۔ اس مادر شہید کی طرف سے زبان حال میں لکھا گیا یہ فارسی ترانہ آپ کی خدمت میں اُردو سبٹائٹل کے ساتھ پیش کیا جا رہا ہے
-
حمایت مظلومین کانفرنس
Aug ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۵پاکستان کے وفاقی دارالحکومت کی فضا مردہ باد امریکہ، مردہ باد اسرائیل اور مردہ باد آل سعود کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔
-
5 اگست علامہ شہید عارف حسین الحسینی کی برسی
Aug ۰۴, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۹پاکستانی عوام کی بیداری اور اتحاد میں علامہ شہید عارف حسینی کا کردار
-
مسجد النبی ص میں حاجیوں کی نماز جماعت میں شرکت- ویڈیو
Aug ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۷مسجد النبی ص میں حج کے ایام کے موقع پر لاکھوں فرزندان توحید رنگ، نسل، قوم، مذہب اور ملت سے بالاتر ہو کر ایک ہی ص میں کھڑے ہوکر اور بغیر شیعہ و سنی کی تفریق کے عبادت الہی انجام دے رہے ہیں
-
معروف مسلمان شخصیت ابن خلدون
Aug ۰۱, ۲۰۱۸ ۰۹:۱۷ابن خلدون کی سب سے اہم تالیف کتاب" العِبَر و ديوان المُبَتدَأ و الخَبر في ايّام العَرَب و العَجَم و البَربَر" ہے سات جلدوں پر مشتمل اس کتاب میں فلسفہ، تاریخ، عمرانیات سمیت مختلف میدانوں میں ابن خلدون کی ایجادات اور نظریات درج ہیں
-
جنرل قاسم سلیمانی؛ متواضع اور مخلص شخصیت | Farsi sub Urdu
Jul ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۰۸شام اور عراق میں داعش کے فتنے کے خاتمے کے بعد آیت اللہ جوادی آملی کی جنرل قاسم سلیمانی کے حوالے سے گفتگو سے اقتباس اور عوام و خواص کا جنرل قاسم سلیمانی سے اظہارِ تشکر
-
سیگریٹ، مردہ بچوں کی ولادت کی وجہ
Jul ۲۴, ۲۰۱۸ ۰۴:۲۹سیگریٹ اور سیگریٹ کا دھواں ہر سال دنیا میں ہزاروں مردہ بچوں کی ولادت کی وجہ بن رہا ہے۔
-
پردہ رکاوٹ نہیں،شریفانہ کامیابی کا ایک زینہ ہے! ۔ تصاویر
Jul ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۰:۴۵اس فوٹو گیلری میں زندگی کے مختلف شعبوں میں کامیاب کردار ادا کرنے والی باپردہ خواتین کو دیکھا جا سکتا ہے جنہوں نے ثابت کیا ہے کہ پردہ نہ صرف یہ کہ انکے کام میں رکاوٹ نہیں بنا بلکہ وہ ان کے لئے دین کے دائرے میں ایک شریفانہ ترقی اور کامیاب زندگی کا زینہ ثابت ہوا۔
-
ولی فقیہ کی خصوصیات، شہید بہشتی کی نظر میں
Jun ۳۰, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۶ولی فقیہ کی کیا ضرورت ہے؟۔ ولی فقیہ میں کونسی خصوصیات ضروری ہیں؟۔ ولی فقیہ کی قیادت سے معاشرے کو کیا فائدہ حاصل ہوگا؟ ان سوالات کے جوابات کے لئے شہید بہشتیؒ کی گفتگو پر مبنی یہ ویڈیوملاحظہ فرمائے-
-
اگر یہ کام انجام دے دیا تو خدا کی نصرت یقینی ہے
Jun ۲۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۲۷ہمیں چاہئے کہ ہم اپنے ایمان، اخلاص اور اپنے عمل کو اسلام کے مطابق بنائیں۔ اگر ہم نے یہ کام انجام دے دیا تو خدا کی نصرت یقینی ہے۔ آیت اللہ ڈاکٹر شہید بہشتی