ثقافتی / سماجی
  • درخت لگانا بہترین عمل

    درخت لگانا بہترین عمل

    Mar ۲۲, ۲۰۱۸ ۱۵:۲۰

    زراعت کرو اور درخت لگاو خدا کی قسم لوگوں نے اس سے بہتر اور پاکیزہ کام انجام نہیں دیا

  • پرانی یادیں! نوروز کے موقع پر امام خمینی رح کا پیغام

    پرانی یادیں! نوروز کے موقع پر امام خمینی رح کا پیغام

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۶:۰۵

    ریڈیو – ٹیلی ویژن کے ذریعے، امام خمینی (رہ) کا ایرانی قوم کیلئے پہلا نوروزی پیغام، ۱۹ مارچ ۱۹۸۰ء کو نشر ہوا۔ انھوں نے اس پیغام میں انقلاب اسلامی کی کامیابی کے منشاء  اور مجلس شورای اسلامی کے انتخابات کے بارے میں چند نکات بیان کئے اور اُن کے کلام میں اسلام کی برکت سے انقلاب کی کامیابی، انقلاب دشمنوں کا گھات لگائے رکھنا، انتخابات میں اسلامی اخلاق کی رعایت، مجلس شورای اسلامی کا مقام اورمعاشرے کےمحروموں کی بازپرس جیسے موضوعات کو محور قرار دیا گیا۔

  • چودہ سالہ حافظ کل قرآن لڑکی سوگند رفیع زادہ

    چودہ سالہ حافظ کل قرآن لڑکی سوگند رفیع زادہ

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۵:۵۴

    پندرہ سالہ سوگند رفیع زادہ نے سورہ فتح کی آیہ ۲۹ کو اپنی سب سے پسندیدہ آیت قرار دیتے ہوئے کہا کہ «مُحَمَّدٌ رَسُولُ اللَّهِ  وَالَّذِینَ مَعَهُ أَشِدَّاءُ عَلَى الْکُفَّارِ رُحَمَاءُ بَیْنَهُمْ و...» سے ہمیں معلوم ہوتا ہے کہ پیغمبر اکرم ص بنی نوع انسان کے لئے بہترین نمونہ عمل ہیں

  • دنیا کے واحد سفید گینڈے کو موت کی نیند سلا دیا گیا

    دنیا کے واحد سفید گینڈے کو موت کی نیند سلا دیا گیا

    Mar ۲۱, ۲۰۱۸ ۱۲:۴۲

    سوڈان نے اپنی زندگی کے آخری ایام وسطی کینیا کے اول پیجیتا کنزروینسی میں گزارے، جو قریبا 90 ہزار ایکڑ پر مشتمل تھی۔ 90 ہزار ایکڑ پر مشتمل کنزروینسی میں سوڈان کے ساتھ ان کی 2 مادائیں بھی رہائش پذیر تھیں، تاہم نر گینڈا طویل عرصے سے بیمار تھا۔

  • نوروز کیا ہے ؟  اور یامحول الحول والاحوال

    نوروز کیا ہے ؟ اور یامحول الحول والاحوال" کا ورد

    Mar ۲۰, ۲۰۱۸ ۱۵:۴۴

    یا مقلب القلوب و الابصار یا مدبرالیل و النهار یا محول الحول و الاحوال حول حالنا الی احسن الحال

  •  فارسی ترانہ سپر (ڈھال) -  اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    فارسی ترانہ سپر (ڈھال) - اُردو سبٹائٹل کے ساتھ

    Mar ۱۹, ۲۰۱۸ ۱۷:۲۷

    عاشقان حیدر کرار طاغوتی طاقتوں اور تکفیری گروہوں کے مقابلے میں سینہ سپر ہیں۔۔۔