حضرت خالد نبی ع کی زیارتگاہ
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i318684-حضرت_خالد_نبی_ع_کی_زیارتگاہ
حضرت خالد بن سنان حضرت عیسیٰ علیہ السلام کےبعد آنے والے انبیاء میں سے ایک تھے۔ آج ان کی زیارتگاہ ایران کے صوبہ گلستان کے کلالہ نامی شہر میں ایک معروف مرکز اور زیارتگاہ کے طور پر پہچانی جاتی ہے
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Mar ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۱۵ Asia/Tehran
  • حضرت خالد نبی ع کی زیارتگاہ