بعض سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ یہ ایلین تھے جو آج سے ہزاروں سال پہلے یہاں دفن کئے گئے لیکن بعض دوسرے سائنسدان اس بات کی تردید کرتے ہیں۔ ان کا ماننا ہے کہ قدیم زمانے میں بعض قبیلوں میں اپنے جسموں کے مختلف حصوں کو باندھ کر یا کاٹ کر مختلف شکلوں میں ڈھالا جاتا تھا جس کی ایک مثال یہ احساد ہیں