-
ملا محمد تقی بن محمد معروف( شہید ثالث)
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۶:۰۵اصول فقہ کے میدان میں کتاب عیون الاصول، وعظ و نصیحت کے موضوع پر کتاب مجالس المومنین اور اسلامی شریعت کے موضوع پر کتاب منہج الاجتہاد آپ کی مشہور تالیفات ہیں
-
مریوان ایک نہایت حسین اور جذاب شہر
Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۹مریوان کا سرحدی بازار ایرانی کے مغربی علاقوں کا ایک بڑا بازار تصور کیا جاتا ہے جہاں عراقی کردستان سے ٹرانزٹ تجارت کی جاتی ہے یہاں پر الیکٹرونک اشیاء سے لے کر لباس، زیورات، جوتے اور دنیا کی ہر چیز دستیاب ہے
-
امام خمینی رح کا سلمان رشدی کے خلاف تاریخی فتویٰ
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۲:۲۵1988 میں برطانیہ میں مقیم ایک ہندوستانی نژاد سلمان رشدی نے رسول اکرمۖ کی توہین پر مبنی ایک کتاب تحریر کی جس میں رسول اکرمۖ کے توہیں کے علاوہ یہ ہرزہ سرائی بھی کی گئی کہ قران مجید اللہ کیطرف سے حضرت محمدۖ پر نازل نہیں ہوا بلکہ یہ خود انکے اپنے افکاروخیالات کا مجموعہ ہے
-
نشہ ایک انسان نہیں بلکہ پورے خاندان کی موت ہے
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۹:۲۱ایک انسان نہیں بلکہ پورے خاندان کی موت ہے
-
فرانسیسی ہنرمند کے ایران سے متعلق فن پارے
Feb ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۸:۰۴Aline Zalko's نامی معروف ہنرمند نے اپنے دورہ اصفہان کو اپنے ہنر میں قید کرلیا۔ ان کی ڈرائنگ کا یہ مجموعہ فرانسیسی میگزین Le Parisien Magazine کی زینت بنا۔
-
کلپ - ایک بنیادی مسئلہ اتحاد کا مسئلہ ہے !
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۵:۰۰ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے بیان سے اقتباس ۔
-
عماد مغنیہ کی شہادت کے دس سال
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۷:۱۳شہید عماد مغنیہ کو حزب اللہ کا مغز متفکر کہا جاتا تھا۔ انہیں چند خطرناک آپریشنز میں کامیابی کے بعد حزب اللہ کی بلند پایہ شخصیات کی حفاظت کرنے والے گارڈز کا کمانڈر بنا دیا گیا۔
-
وہ مسلمان حکمران جس کی دولت کا آج تک کوئی ثانی نہیں
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۶:۵۴مالی کے بادشاہ منسا موسیٰ جس نے سونے اور نمک کی تجارت سے فراوان دولت کمائی تھی لیکن دنیا کو اسکی دولت کے بارے میں علم نہیں تھا۔ لیکن جب وہ مکہ کے سفر پر گیا تب دنیا کو اسکی دولت و ثروت کا اندازہ ہوا۔
-
ایرانی کارٹونسٹ مجید خسرو انجم کے کارٹونز 1
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۵:۳۷ایرانی کارٹونسٹ مجید خسرو انجم کے کارٹونز
-
ایرانی اور ملائیشیائی بچوں کے میلے کا انعقاد
Feb ۰۶, ۲۰۱۸ ۰۸:۲۲عشرہ فجر اور اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے اسلامی جمہوریہ ایران اور ملائیشیا پہلی بار بچوں سے متعلق مشترکہ میلے کا انعقاد کریں گے۔