-
لاکھوں غیرملکی سیاحوں کی ایران آمد
Feb ۰۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۳۸ایران میں خوبصورت مقامات اور عتبات مقدسہ کی زیارات غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنی ہوئیں ہیں۔
-
ناخواندگی اور اسلامی اقدار سے دوری اہم ترین چیلنج
Jan ۲۴, ۲۰۱۸ ۱۶:۲۶عالم اسلام میں اتحاد و انتشار کے موضوع پر منعقدہ سیمپوزیم کے شرکا نے ناخواندگی اور اسلامی اقدار سے دوری کو عالم اسلام کی اہم ترین مشکل قرار دیا ہے۔
-
ایران ہندوستان یونیورسٹی تعاون کے سمجھوتے پر دستخط
Jan ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۵شمالی ایران کی بابل نوشیروانی یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی اور ہندوستان کے انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی نے ایران اور ہندوستان کے درمیان سائنسی تعاون اور تکنیکی تجربات کے تبادلے سے متعلق تعاون کے ایک سمجھوتے پر دستخط کئے ہیں۔
-
ایرانی ماہرین کی ایم ایس کے علاج میں اہم پیشرفت
Dec ۱۹, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۸ایک ایرانی بائیولوجسٹ نے ایم ایس بیماری کا مقابلہ کرنے والی جین دریافت کر لی ہے۔
-
ایران اور پاکستان کے درمیان ثقافتی میدانوں میں تعلقات کو فروغ دینے پر تاکید
Dec ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۰پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ تہران اسلام آباد کے ساتھ تمام میدانوں بالخصوص ثقافتی شعبوں میں تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
نوروز اقوام متحدہ کے کیلنڈر کا حصہ بن گیا
Dec ۰۲, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں سے نوروز کو اقوام متحدہ کے کیلنڈر میں باضابطہ طور پر شامل کر لیا گیا۔
-
پاکستانی عوام فارسی زبان سیکھیں، ڈاکٹر افتخار عارف
Nov ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۰پاکستان کے ادارہ فروغ قومی زبان کے سربراہ ڈاکٹر افتخار عارف نے پاکستانی عوام کو فارسی زبان سیکھنے کی صلاح دی ہے۔
-
پاکستان میں پہلے سعدی و اقبال ایوارڈ کا اجرا
Nov ۲۳, ۲۰۱۷ ۱۴:۱۸ایران پاکستان دوستی کے ستّر ویں سال کے آغاز کے موقع پر پہلا سعدی و اقبال ادبی ایوارڈ، پاکستان میں فارسی زبان کی خدمت کرنے والوں کو عطا کیا گیا۔
-
ایرانی فلم کے لیے گولڈن ایلیفنٹ ایوارڈ
Nov ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۲۹ایرانی فلم رویائے سرخ یا ریڈ ڈریم کو ہندوستان میں ہونے والے بچوں کے عالمی فلمی میلے میں گولڈن ایلیفنٹ ایوارڈ دیا گیا ہے۔
-
خواتین یونیورسٹی لاہور میں شعبہ مطالعات ایران کا قیام
Nov ۱۱, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۸پاکستان کے فارسی گو شاعر علامہ اقبال کے ایک سو چالیسویں یوم پیدائش کے موقع پر خواتین یونیورسٹی لاہور میں شبعہ مطالعات ایران کا افتتاح کیا گیا ہے۔