-
نونہالوں کو آزادی عمل دیں!
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۰۵:۵۲تہران کی نماز جمعہ میں شریک ایک ننہا پچہ اپنے باپ کی پیٹھ پر چڑھا ہوا ہے! بچوں کی تربیت کا ایک اہم اصول یہ ہے کہ ان کے ساتھ زیادہ روک ٹوک نہ کی جائے اور انہیں حتیٰ الامکان آزادی عمل دی جائے۔ اس سے ان میں اعتماد نفس پیدا ہوتا ہے جو ایک کامیاب زندگی کا اہم عنصر ہے۔
-
اخبارات و جرائد اور نیوز ایجنسیوں کی نمائش
Oct ۲۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۰۳تہران میں اخبارات و جرائد اور نیوز ایجنسیوں کی تیئیسویں نمائش شروع ہو گئی۔
-
رہبر انقلاب سے بچوں کی سلام دعا و خدا حافظی ۔ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۱:۳۶شہدا کے اہل خانہ سے رہبر انقلاب کی ملاقات۔
-
لمحۂ فکریہ ! ۔ تصویر
Oct ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷دو قسم کے ہتھیار دشمن استعمال کرتا ہے، ایک سے جسم کو نشانہ بناتا ہے اور دوسرے سے روح و ایمان کو! کون سا زیادہ خطرناک ہے؟!
-
پاکستان میں فارسی زبان کے نئے کورس کا آغاز
Oct ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۰پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں فارسی زبان کے نئے کورس کا آغاز ہو گیا۔
-
نجف اشرف میں گیارہویں غدیر عالمی فیسٹول کا آغاز
Sep ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۶:۴۲عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں غدیر کے گیارہویں بین الاقوامی فیسٹول کا آغاز ہو گیا ہے۔
-
غدیری بارگاہ ۔ تصاویر
Sep ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۰۸عید غدیر کی آمد آمد ہے۔ اُس مولا کے روضۂ اقدس کی زیارت کی جائے جسے غدیر خم میں خاتم النبیین حضرت ختمی مرتبت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی زبانی ’’مولا‘‘ ہونے کی سند ملی۔
-
پروفیسر علی اصغر خدا دوست آستانہ قدس رضوی کے اہم ترین نشان سے سرفراز
Aug ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۶:۲۲امریکا کی جونز ہاپکنز یونیورسٹی کے ایرانی پروفیسر علی اصغر خدا دوست کو امام رضا علیہ السلام کے آستانہ قدس رضوی کے محکمہ صحت کے اعلی ترین نشان ؛ خادمیار سلامت رضوی؛ سے نوازا گیا ہے۔
-
امام رضاعلیہ السلام کے نام خط کے زیرعنوان بین الاقوامی فیسٹیول
Jul ۳۱, ۲۰۱۷ ۱۲:۵۱امام رضاعلیہ السلام کے نام خط کے زیرعنوان بارہواں بین الاقوامی فیسٹیول ایران کے شمالی شہر ساری میں منعقدہوا
-
اسکول جاتے بچے ۔ تصاویر
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۷جیسے جیسے دنیا ترقی کررہی ہے ویسے ویسے تعلیم کا حصول بھی اور آسان ہوتا جا رہا ہے، مگر اب بھی کچھ ایسی جگہیں ہیں جہاں بچوں کو پڑھائی کے لئے کافی سخت منزلوں سے گزرنا پڑتا ہے ۔ مگر اس میں شک نہیں کہ یہ سختیاں ایک دن ان بچوں لئے ایک روشن مستقبل رقم کرتی ہیں۔