-
ہانگ کانگ کا مشہور تیرتا ریسٹورنٹ سمندر میں ڈوب گیا
Jun ۲۵, ۲۰۲۲ ۰۰:۴۰جمبو کنگڈم، ایک تین منزلہ جہاز جو کسی زمانے میں دنیا کا سب سے بڑا تیرتا ہوا ریستوراں تھا۔اس تیرتے ریسٹورنٹ کو 1976 میں کھولا گیا تھا۔ یہ تقریباً نصف صدی سے ٹائفون شیلٹر کے کازوے ساحل پر لنگر انداز تھا۔گزشتہ منگل کو اسے یہاں سے نکال کر لے جایا جا رہا تھا کہ گزشتہ روز اسے حادثہ پیش آ گیا، اور یہ تاریخی ریسٹورنٹ سمندر برد ہو گیا۔
-
جیتا ہوں تری یاد میں یا صاحب الزمان!
Jun ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷روز جمعہ کا ذکر: ۱۰۰ مرتبہ صلوات بر محمد و آل محمد علیہم السلام
-
ترک پکوان
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۳ترکیه کے لذیذ اور مزیدار کھانے
-
ظہور کی زمین ہموار کرتا ترانہ ’سلام فرماندہ‘۔ ویڈیوز
Jun ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۲شاعر و مداح کے خلوص اور امامِ زمانہ، فرزند رسولِ رحمت، حضرت امام مہدی علیہ السلام سے بشریت کی والہانہ عقیدت و الفت کا عکاس فارسی ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ اب عالمی شہرت حاصل کر گیا ہے.
-
پاکستان وزیرستان 4k
Jun ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۹پاکستان وزیرستان کی سیر
-
اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ انتقال کر گئے
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۳اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ امریکا میں 91 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔
-
منقبت امام رضا(ع)
Jun ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۲ضامن آهو رضا (میر سجاد میر)
-
ایران - اذربایجان
Jun ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۱ایران - اذربایجان کے حسین قدرتی مناظر
-
بچے کو مارا مت کرو! ۔ پوسٹر
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷رسول رحمت، سرور انبیا حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ارشاد فرماتے ہیں: بچے کو مارا مت کرو، اُس سے روٹھ جایا کرو، مگر وہ بھی طولانی مدت کے لئے نہیں! (کتاب عدۃ الداعی، ص ۷۹)
-
حمد و ثنا
Jun ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۷یا خدا - حمد وثنا