ثقافتی / سماجی
  • فرزند رسول امام صادق علیہ السلام کی سوانح حیات -متن + ویڈیو

    فرزند رسول امام صادق علیہ السلام کی سوانح حیات -متن + ویڈیو

    May ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۳

    فرزند رسول (ص) امام جعفر صادق علیہ السلام کے روز شہادت کی مناسبت پرسحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں۔

  • اگر اپنی ناموس کی پاکیزگی چاہتے ہیں...! ۔ پوسٹر

    اگر اپنی ناموس کی پاکیزگی چاہتے ہیں...! ۔ پوسٹر

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۶

    انسان کے اعمال کی بازگشت خود اسکی جانب ہوتی ہے۔ اسی لئے فرزند رسول امام جعفر صادق علیہ السلام انسان کی ناموس اور اس سے متعلقہ خواتین کی پاکیزگی کا راز بتاتے ہوئے فرماتے ہیں کہ اگر تم یہ چاہتے ہو کہ تمہاری ناموس اور خواتین پاک دامن رہیں تو تم بھی دوسروں کی خواتین اور انکی ناموس کے سلسلے میں پاکدامنی سے کام لو۔ (بحار الانوار،ج ۷۱)

  • سلام فرماندہ ترانہ (اردو)۔ ویڈیو

    سلام فرماندہ ترانہ (اردو)۔ ویڈیو

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۹

    امام زمانہ کے سلسلے میں ایران میں تیار شدہ معروف ترانہ ’’سلام فرماند‘‘ (سلام کمانڈر) اب ملکی سطح پر مقبول ہونے کے بعد سرحد پار چھلانگ لگا چکا ہے اور اب تک کئی ممالک اور کئی زبانوں میں یہ ترانہ تیار کیا اور پڑھا جا چکا ہے اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہے۔ بر صغیر بھی اس دوڑ میں پیچھے نہیں رہا اور یہ ترانہ اردو میں بھی تیار کر لیا گیا ہے۔

  • ’’سلام فرماندہ‘‘ کے لئے تیار ہوتا تہران کا آزادی اسٹیڈیم+ ویڈیو

    ’’سلام فرماندہ‘‘ کے لئے تیار ہوتا تہران کا آزادی اسٹیڈیم+ ویڈیو

    May ۲۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۲

    تہران کے آزادی اسٹیڈیم کو ’’سلام فرماندہ‘‘ پروگرام کے لئے تیار کیا جا رہا ہے۔

  • دنیا کی مہنگی ترین گاڑی کی دنگ کردینے والی قیمت

    دنیا کی مہنگی ترین گاڑی کی دنگ کردینے والی قیمت

    May ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۷:۲۹

    چھیاسٹھ سال پرانی کار دنیا کی سب سے مہنگی کار بن گئی، دنیا کی سب سے خوبصورت گاڑی نے نیلامی کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔مرسڈیز بینز نے اپنی 1955 ماڈل کی کار نیلام کردی،کار 28 ارب 61 کروڑ روپے میں نیلام ہوئی۔ 1955 میں بنائی گئی اس کار کو دنیا کی سب سے خوبصورت کار کا اعزاز بھی حاصل ہے۔

  • شہد کی مکھیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے  پینٹنگ

    شہد کی مکھیوں کے عالمی دن کی مناسبت سے پینٹنگ

    May ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۵

    برطانیہ کے چھوٹے سے قصبے ہیبڈن برج کے ایک گراؤنڈ میں فن کاروں کی جانب سے ایک بڑی شہد کی مکھی کی پینٹنگ بنائی گئی ہے۔ مکھی کی پینٹنگ بنانے کا مقصد معدوم ہونے والی اس اہم نسل کی حالت زار کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے۔

  • صبح

    صبح

    May ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۰

    صبح اور زندگی بخیر

  • ٹانگوں سے معذور زرافہ چلنے کے قابل

    ٹانگوں سے معذور زرافہ چلنے کے قابل

    May ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰

    امریکہ کی ریاست کیلی فورنیا میں پیدائشی طور پر ٹانگوں سے معذور ایک مادہ زرافہ کو چلنے کے قابل بنا دیا گیا ہے۔ یہ مادہ زرافہ یکم فروری کو کیلی فورنیا کے 'سان ڈیاگو زو سفاری پارک' میں پیدا ہوئی تھی جس کی اگلی ٹانگیں پیدائشی طور پر مُڑی ہوئی تھیں۔

  •  اسما الحسنیٰ

    اسما الحسنیٰ

    May ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۵:۱۳

    اللّہ تعالیٰ کے 99 نام ’اسماءالحسنیٰ‘