ثقافتی / سماجی
  • یہ ہے خدا کی عطا کردہ زمین۔ ویڈیو

    یہ ہے خدا کی عطا کردہ زمین۔ ویڈیو

    May ۰۴, ۲۰۲۲ ۲۲:۰۷

    انسان اگر زندگی کی الجھنوں سے اوپر اٹھ کر اپنے آس پاس خدا کی بکھری ہوئی نعمتوں کو دیکھے،اس فرش زمین کو دیکھے جس پر صبح و شام روزی روٹی حاصل کرنے کے لئے دوڑتا ہے تو یقینا خدائے قادر کی عظمت کا اقرار کئے بغیر نہیں رہ سکتا۔اس ویڈیو میں اسی کرہ خاکی کے کچھ دلنواز اور روح پرور مناظر آپ دیکھ سکتے ہیں۔

  • عید کب ہوتی ہے؟ ۔ پوسٹر

    عید کب ہوتی ہے؟ ۔ پوسٹر

    May ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۰:۳۰

    امیر المومنین علی علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں: کُلُّ یَومٍ لا یُعصَیٰ اللهُ فیهِ فَهُوَ یَومُ عیدٍ؛ ہر وہ دن جب خدا کی نافرمانی نہ ہو تو وہ روزِ عید ہے۔ (نہج البلاغہ، کلمات قصار ۴۲۸)

  • بندگان خدا! عیدِ فطرت مبارک ہو...

    بندگان خدا! عیدِ فطرت مبارک ہو...

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۳:۱۱

    ماہ رمضان ماہ رحمت و مغفرت، ماہ ضیافت خدا اپنی تمام تر وسعتوں کے ساتھ رخصت ہوا مگر جاتے جاتے ہمیں عید فطر جیسے عظیم تحفے سے نواز گیا۔ بندگان خدا آپ سبھی کو عید بندگی، عید فطرت بہت بہت مبارک ہو۔

  • ماہ رمضان کی الوداعی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    ماہ رمضان کی الوداعی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۳

    نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام کے فرزند امام زین العابدین علیہ السلام کی دعاؤں کے گرانبہا مجموعے صحیفہ کاملہ کی دعا نمبر 45 وہ دعا جسے آپ ماہ خدا، رمضان المبارک کے رخصت ہونے کے موقع پر پڑھا کرتے تھے۔

  • ماہ مبارک رمضان کے تیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے تیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    May ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۱:۰۵

    اللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ بِالشُّکْرِ وَ الْقَبُولِ عَلَی مَا تَرْضاہُ وَیَرْضاہُ الرَّسُولُ، مُحْکَمَةً فُرُوعُہُ بِالْاُصُولِ، بِحَقِّ سَیِّدِنا مُحَمَّدٍ وَآلِہِ الطَّاھِرِینَ وَالْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعالَمِینَ

  • آئیے مل کر عید منائیں!

    آئیے مل کر عید منائیں!

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸

    عید کے موقع پر کیمرے میں قید ہونے والے اپنے خوشگوار لمحات کو ہمارے ساتھ شیئر کر کے ہمیں اور دوسروں کو بھی اپنی خوشیوں میں شامل ہونے کا موقع دیجیئے۔

  • زکات فطرہ سے غافل نہ ہوں!

    زکات فطرہ سے غافل نہ ہوں!

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۶

    زکات فطرہ کیا ہے، یہ زکات کب اور کتنی نکالی جاتی ہے، یہ سب جاننے کے لئے اس آرٹکل کو پڑھیئے!

  • ماہ مبارک رمضان کے انتیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے انتیسویں دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو

    May ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۴

    اَللّٰھُمَّ غَشِّنِی فِیہِ بِالرَّحْمَةِ، وَارْزُقْنِی فِیہِ التَّوْفِیقَ وَالْعِصْمَةَ، وَطَھِّرْ قَلْبِی مِنْ غَیاھِبِ التُّھَمَةِ، یَا رَحِیماً بِعِبادِہِ الْمُؤْمِنِینَ

  • ماہ مبارک رمضان کے اٹھائیسویں دن کی دعا- عربی + اردو - آڈیو

    ماہ مبارک رمضان کے اٹھائیسویں دن کی دعا- عربی + اردو - آڈیو

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۰:۲۶

    اللّٰھُمَّ وَفِّرْ حَظِّی فِیہِ مِنَ النَّوافِلِ وَأَکْرِمْنِی فِیہِ بِإِحْضارِالْمَسائِلِ وَقَرِّبْ فِیہِ وَسِیلَتِی إِلَیْکَ مِنْ بَیْنِ الْوَسائِلِ، یَا مَنْ لاَ یَشْغَلُہُ إِلْحاحُ الْمُلِحِّینَ