-
"لبیک یا مہدیؑ یا مُنتظَرؑ " عربی ترانہ، (اُردو سبٹائٹل)
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۵امام زمانہؑ کے ظہور میں تعجیل کی خاطر آپؑ کے دشمنوں سے مقابلے کو تمام مشکلات کے باوجود جاری و ساری رکھنے کے عزم کے ساتھ اس خوبصورت عربی ترانے کو آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ بشکریہ:ولایت میڈیا
-
علی اکبر (ع) کی آمد پر یوم نوجوان مبارک
Mar ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۵۱سید الشہدا امام حسین علیہ السلام کے فرزند، حضرت علی اکبر علیہ السلام تاریخی قرائن و شواہد کی بنیاد پر مرسل اعظم حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم سے شکل و شمائل اور رفتار و کردار کے لحاظ سے بہت زیادہ شباہت رکھتے تھے جس کے سبب آپ کو شبیہ پیغمبر کہا جاتا ہے۔۱۱ شعبان المعظم آپ کا یوم ولادت باسعادت ہے جسے ایران میں یوم نوجوان کا عنوان دیا گیا ہے۔
-
جھوٹ سے بچو! ۔ پوسٹر
Mar ۰۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۱بعض معتبر روایات کی بنیاد پر یادگار کربلا، سید الساجدین، امام زین العابدین علیہ السلام کی ولادت باسعادت ٥ شعبان المعظم سنہ ٣٨ ہجری کو مدینہ منورہ میں ہوئی۔
-
علمدار با وفا پر ایک طائرانہ نظر
Mar ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷امیر المومنین علیہ السلام اپنے فرزند حضرت ابو الفضل العباس علیہ السلام کے بارے میں فرماتے ہیں: «اِنَّ وَلَدِی الْعَبّاس زَقَّ الْعِلْمَ زَقّاً» میرے فرزند عباس نے اس طریقے سے مجھ سے علم و دانش حاصل کیا جس طرح پرندے کا ایک بچہ اپنی ماں سے دانہ پانی حاصل کرتا ہے۔
-
آ گیا شافعِ امت، مبارک ہو! ۔ ویڈیو
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹آسمان امام و ولایت کے تیسرے درخشاں ستارے، نگینِ ارضِ نینوا، سردار جوانان جنت، پاسبان دین و شریعت، شہید کربلا حضرت امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت باسعادت کے موقع پر سبھی عاشقان اہلبیت اور حریت و آزادی کے متوالوں کی خدمت میں مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
-
مولا حسین (ع) کے فرامین
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۳۹۳ شعبان المعظم سنہ ۴ ہجری، سبط النبی حضرت امام حسین علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی تاریخ ہے۔ اس موقع پر ایک شعر بہت زیادہ سنا اور پڑھا ہے جاتا ہے کہ: ’’مظلوم کربلا کی ولادت کا روز ہے/ اتنا ہنسو کہ آنکھ سے آنسو نکل پڑیں‘‘۔
-
خوش اخلاقی عبادت ہے ۔ پوسٹر
Mar ۰۶, ۲۰۲۲ ۰۷:۵۹دین اسلام نے نیک اخلاق کو بڑی اہمیت دی ہے اور اسے عبادتوں کے زمرے میں شمار کیا ہے۔ نیک اخلاق ایسی عبادت ہے جو رزق و روزی میں برکت کا بھی سبب بنتی ہے۔ سید الشہدا امام حسین علیہ السلام ارشاد فرماتے ہیں کہ خوش اخلاقی صرف ایک خصلت ہی نہیں بلکہ یہ عبادت کا درجہ بھی رکھتی ہے۔
-
صلوات شعبانیہ۔ ویڈیو
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۵ماہ مبارک شعبان میں ہر روز پڑھی جانے والی صلوات !
-
غور سے تو دیکھیں! ۔ تصاویر
Mar ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۱اسلامی آداب میں سے ایک یہ ہے کہ جب اس عالم خلقت میں کوئی انوکھی اور عجیب چیزنظر آئے تو کہا جائے ’’العظمۃ للہ‘‘۔ شاید یہ تصاویر دیکھ کر آپ عظمت خدا کا اقرار کئے بغیرنہ رہ سکیں۔
-
۲۷ رجب عید بعثت کے دن کے اعمال
Mar ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۲۲۷ رجب کا روز دین اسلام کے عظیم ایام میں شمار ہوتا ہے اور یہ ایک عظیم عید کا دن ہے، وہی دن کہ جب اللہ کا آخری نبی مبعوث برسالت ہوا اور خدائے سبحان نے مرسل اعظم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو بشریت کی ہدایت کے لئے اپنی آخری شریعت عطا فرمائی۔ اس دن روزہ رکھنے کی بہت فضیلت ہے۔