"لبیک یا مہدیؑ یا مُنتظَرؑ " عربی ترانہ، (اُردو سبٹائٹل)
https://urdu.sahartv.ir/news/society_culture-i323554-لبیک_یا_مہدیؑ_یا_مُنتظَرؑ_عربی_ترانہ_(اُردو_سبٹائٹل)
امام زمانہؑ کے ظہور میں تعجیل کی خاطر آپؑ کے دشمنوں سے مقابلے کو تمام مشکلات کے باوجود جاری و ساری رکھنے کے عزم کے ساتھ اس خوبصورت عربی ترانے کو آپ کی خدمت میں پیش کیا جا رہا ہے۔ بشکریہ:ولایت میڈیا
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۵ Asia/Tehran