-
کورونا وائرس کی خاموش تبدیلیوں سے رہیں ہوشیار
Oct ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۴۸نئی طبی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ کوویڈ-19 کی خاموش تبدیلیاں بہت ہی خطرناک ہے۔
-
زیارت نامہ فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام - ویڈیو
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں شہادت فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
امام رؤوف کی زیارت کریں+ ویڈیو
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کے دار الحکومت تہران، مشہد مقدس اور ایران کے دیگر شہروں میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کی مناسبت سے مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے جو آج رات دیر گئے تک جاری رہے گا۔
-
اگر آپ کا بلڈ گروپ او ہے تو زیادہ پریشان نہ ہوں
Oct ۱۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۸ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ او بلڈ گروپ کے حامل افراد میں نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ-19 میں مبتلا ہونے کا خطرہ دیگر سے کم ہوتا ہے اور اگر وہ اس کا شکار ہوبھی جائیں تو بھی سنگین پیچیدگیوں کا امکان کم ہوتا ہے۔
-
رسول اور سبط رسول صلی الله علیه و آله وسلم کا زیارتنامہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۳۰سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں رحلت پیغمبراکرم (ص) اور شہادت فرزند رسول حضرت امام حسن ابن علی علیہ السلام کی مناسبت پر تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہیں
-
پریشان نہ ہوں، اب 5 منٹ میں آئیں گے کورونا ٹیسٹ کے نتائج
Oct ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۲برطانیہ کی آکسفورڈ یونیورسٹی کے سائنسدانوں نے ایسا کوویڈ- 19 ٹیسٹ تیار کیا ہے جو کورونا وائرس کی تشخیص 5 منٹ سے بھی کم وقت میں کرسکتا ہے۔
-
ہوشیار، کورونا سے سننے کی حس بھی متاثر ہو سکتی ہے
Oct ۱۵, ۲۰۲۰ ۰۲:۳۱نئی طبی تحقیق میں پتہ چلا ہے کہ کورونا وائرس سے سننے کی صلاحیت سے بھی انسان محروم ہو سکتا ہے۔
-
ننھے بچے بھی کورونا پھیلا سکتے ہیں: تحقیق
Oct ۱۳, ۲۰۲۰ ۰۲:۴۲ایک نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ننھے بچے کورونا وائرس کو آگے پھیلا سکتے ہیں۔
-
کورونا وائرس آنکھوں پر بھی حملہ کر سکتا ہے: نئی تحقیق
Oct ۱۲, ۲۰۲۰ ۰۳:۳۲نئی سائنسی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ- 19 سے مختلف اعضا پر بھی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
-
ذیابیطس ٹائپ ون کی بیماری پیدائش سے پہلے بھی ہوسکتی ہے!
Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۰ایک نئی طبی تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ چھے ماہ سے کم عمر کے بچوں میں ذیابیطس ٹائپ ون کی بیماری ہوسکتی ہے اور اس بیماری کی جڑ ممکنہ طور پر پیدائش سے قبل ہی بن جاتی ہے۔