ثقافتی / سماجی
  • فیس ماسک، کورونا کی شرح میں کمی کر سکتا ہے: تحقیق

    فیس ماسک، کورونا کی شرح میں کمی کر سکتا ہے: تحقیق

    Oct ۱۱, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۸

    ایک نئی طبی تحقیق میں دعوی کیا گیا ہے کہ فیس ماسک کا استعمال کورونا وائرس کے نئے کیسز کی تعداد میں ڈرامائی کمی لانے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے۔

  • اربعین کی حسرت دل میں رکھنے والے یہ کلپ ضرور دیکھیں

    اربعین کی حسرت دل میں رکھنے والے یہ کلپ ضرور دیکھیں

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۵۳

    سوشل میڈیا پر یہ کلپ کافی مقبول ہوئی ہے جسے ایران کے با ایمان اور انقلابی نوجوانوں نے فارسی زبان میں بنایا جبکہ ’’سبیل میڈیا قم‘‘ نے اسے اردو داں مخاطبین کے لئے آمادہ کیا ہے۔ اس کلپ میں شمع حسینی کے اُن بے قرار پروانوں کے دلوں کی کیفیت کی ترجمانی کی گئی ہے جو اس سال اربعینِ حسینی کے موقع پر کربلا کی حسرت دل میں لئے آنسو بہا کر رہ گئے اور ان کے لئے کربلا جانا ممکن نہ ہو سکا۔

  • خاموش قاتل سے ہوشیار!

    خاموش قاتل سے ہوشیار!

    Oct ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۴

    کورونا وائرس کی رفتار نے سائنسدانوں کو حیران و پریشان کر دیا ہے اور یہی سبب ہے کہ آج تک اس کا جواب دینے میں ناتواں ہیں۔

  • کربلا کے غم کو یاد کرنا یعنی تم کربلا میں ہی ہو !!

    کربلا کے غم کو یاد کرنا یعنی تم کربلا میں ہی ہو !!

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۰

    امام جعفر صادق علیه ‌السلام فرماتے ہیں: دل برداشتہ نہ ہونا کہ تم کربلا نہ پہنچ سکے، اس دن دل سے کربلا کو یاد کرو اور کربلا کے غم کو یاد کرنا یعنی تم کربلا میں ہی ہو، دل سے آہ و بکا تو کر ہی سکتے ہو؟ ممکن ہے تمہارے اس ایک آه و بکا کا ثواب زیارت سے زیادہ ہو

  • ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین واک‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو

    ریت کے ذروں سے پیش کیا ’’اربعین واک‘‘ کا منظر ۔ ویڈیو

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۴:۳۰

    ایران کی معروف اور ہونہار سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے اربعین حسینی کے موقع پر ریت کے ذروں کی شکل میں اپنا ہنر بکھیرتے ہوئے ’’’اربعین واک‘‘ کا خوبصورت منظر پیش کیا۔

  • اربعین حسینی، ایک انقلابی تحریک کا آغاز !

    اربعین حسینی، ایک انقلابی تحریک کا آغاز !

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۶:۳۰

    چہلم کا دن دراصل واقعہ کربلا میں ایک نئی تحریک کے آغاز کا دن ہے ۔ واقعہ کربلا کے بعد کربلا کے تپتے ہوئے صحرا میں حضرت ابا عبداللہ امام حسین(ع) ، ان کے اھل بیت (س) اور ان کے با وفا ساتھیوں کی بے نظیر قربانیوں کے بعد اھل بیت کی خواتین اور بچوں کی اسیری کا آغاز ہوا جس کے ذریعہ اِن قیدیوں نے پیغام کربلا کو دنیا کے کونے کونے تک پہنچا دیا ۔

  • قوموں میں تفرقہ انگیزی کی کوششیں کیوں تیز ہوئیں؟

    قوموں میں تفرقہ انگیزی کی کوششیں کیوں تیز ہوئیں؟

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۰

    جب سے اس علاقے میں اسلامی بیداری کے آثار نمایاں ہوئے ہیں، اس وقت سے تفرقہ انگیزی کی کوششیں بھی تیز ہو گئی ہیں۔

  • ہوشیار، ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے کوویڈ-19

    ہوشیار، ہوا کے ذریعے پھیل سکتا ہے کوویڈ-19

    Oct ۰۷, ۲۰۲۰ ۰۲:۲۲

    ایک تحقیق میں یہ اعتراف کیا گیا ہے کہ نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کوویڈ-19 ہوا کے ذریعے بھی پھیل سکتی ہے۔

  • موسمی نزلہ زکام سے پریشان نہ ہوں، یہ کوویڈ- 19 سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

    موسمی نزلہ زکام سے پریشان نہ ہوں، یہ کوویڈ- 19 سے تحفظ فراہم کرسکتا ہے

    Oct ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۵:۵۶

    سردیوں کا موسم آتے ہی کوویڈ-19 کا خطرہ مزید بڑھ گیا ہے۔ موسمی نزلہ زکام بہت عام ہوتا ہے اور لوگوں کو بہت زیادہ پریشان بھی کرتا ہے۔