ثقافتی / سماجی
  • کیسے حاصل ہوتا ہے عقیق یمانی؟ ۔ ویڈیو

    کیسے حاصل ہوتا ہے عقیق یمانی؟ ۔ ویڈیو

    Dec ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۶:۴۸

    عقیق یمنی یا یمانی کو قدیم زمانے سے ایک خاص شہرت و اہمیت حاصل رہی ہے اور دنیا کے بے شمار لوگ بالخصوص مسلمانان عالم عقیق یمنی کو اپنے زیورات یا مکانات میں زینت کے طور پر استعمال کرتے ہیں۔ ان دنوں باوجود اس کے کہ یمن کو سعودی عرب اور اسکے اتحادیوں کی سخت اور حیوانی جارحیت کا سامنا ہے مگر اسکے باوجود یمنی باشندے اس قیمتی پتھر کی جستجو میں رہتے ہیں اور انکے کانوں سے نکال کر دنیا کے بازاروں تک ارسال کرتے ہیں۔ کئی رنگوں کا حامل یمنی عقیق دنیا کے خاص اور قیمتی تحائف میں شمار ہوتا ہے۔

  • "مریم مقدس‘‘ نامی ایک مایۂ ناز سیریل کے 3 منتخب حصے ملاحظہ کیجئے !

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۵:۳۰

    حضرت عیسی علیہ السلام 25 دسمبرکو مقبوضہ فلسطین کے شہر بیت لحم میں پیدا ہوئے- اس مناسبت پر ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اور قارئین کرام کی خدمت میں ہدیہ تبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں-

  • سادی، مختصر مگر پیاری زندگی ۔ ویڈیو

    سادی، مختصر مگر پیاری زندگی ۔ ویڈیو

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۰

    زندگی میں جس قدر سادگی اور قناعت کی مقدار زیادہ ہو،اتنا ہی وہ شیریں اور دلچسپ ہوا کرتی ہے۔

  • اگر آج جناب عیسیٰ (ع) ہوتے...! . پوسٹر

    اگر آج جناب عیسیٰ (ع) ہوتے...! . پوسٹر

    Dec ۲۵, ۲۰۱۹ ۰۷:۱۱

    اگر آج حضرت عیسی (علیہ السلام) ہمارے درمیان ہوتے تو آپؑ وقت کے ظالم و جابر حکمرانوں کا مقابلہ کرنے کے لئے ایک لمحہ بھی ہاتھ سے نہ گنواتے اور جس طرح بھوک اور حیرانی و سرگرانی کے شکار کروڑوں انسانوں کو دنیا کی بڑی طاقتیں سامراجیت، جنگ، تباہی اور نفرتوں کی طرف دھکیل رہی ہیں،اسے آپؑ بالکل برداشت نہ کرتے! (رہبر انقلاب اسلامی / 28.12.1991)

  • صبر کا تکیہ ۔ پوسٹر

    صبر کا تکیہ ۔ پوسٹر

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۰۸:۲۲

    فرزند رسول امام محمد تقی علیہ السلام زندگی میں صبر کی اہمیت و افادیت کو بیان کرتے ہوئے فرماتے ہیں: زندگی میں صبر کو اپنا تکیہ قرار دو۔یعنی جب کبھی مشکلات کی مار سے تھک کر چور ہو جاؤ تو صبر کے تکیہ پر اپنا سر رکھ لو۔ (ذیزائن: حسام الدین دولت مرادی negarkhaneh.ir)

  • اسٹیڈیئم میں ہوئی گڈے گڑیوں کی بارش ۔ ویڈیو

    اسٹیڈیئم میں ہوئی گڈے گڑیوں کی بارش ۔ ویڈیو

    Dec ۲۳, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۲

    اٹلی کی والیبال لیگ کے دوران ایک نادر اتفاق اُس وقت پیش آیا جب ٹیم والوں نے اپنے طرفداروں سے یہ اپیل کی کہ وہ جب میچ دیکھنے کے لئے اسٹیڈئم میں آئیں تو اپنے ساتھ ایک گڑیا بھی لے کر آئیں تاکہ ان گڈے گڑیوں کو جمع کر کے کرسمس کے موقع پر کینسر کے شکار بچوں کو دیا جا سکے۔اتفاق یہ کہ اسٹیڈئم میں آنے والے اکثر لوگوں نے اپیل کا مثبت جواب دیا اور انہوں نے دو سیٹ کے درمیان ہونے والے وقفے میں اپنے لائے ہوئے تحائف ایک ساتھ اسٹیڈیئم کی جانب اچھال دئے۔

  • عاجز ترین انسان کون ہے؟

    عاجز ترین انسان کون ہے؟

    Dec ۲۲, ۲۰۱۹ ۰۳:۱۹

    حضرت امیر المومنین علی علیہ السلام نے فرمایا:

  • ریت کی زبان میں شہدا کو خراج عقیدت ۔ ویڈیو

    ریت کی زبان میں شہدا کو خراج عقیدت ۔ ویڈیو

    Dec ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۹:۰۵

    ایران، دارالحکومت تہران میں شہیدوں کے اہل خانہ کے اعزاز میں ہونے والی ایک تقریب میں ایران کی معروف سینڈ آرٹسٹ فاطمہ عبادی نے ریت کے ذروں سے شہیدوں اور انکے اہل خانہ کو خراج عقیدت پیش کیا۔

  • شجاعت کا تمغہ ۔ پوسٹر

    شجاعت کا تمغہ ۔ پوسٹر

    Dec ۱۹, ۲۰۱۹ ۰۹:۳۰

    آپ نوجوانوں کو زندگی میں شجاعت و بہادری کے ساتھ آگے بڑھنا چاہئے، اعتماد نفس کے ساتھ قدم بڑھانا چاہئے۔یہ شجاعت اور اعتماد نفس پروردگار سے رابطے کے نتیجے میں حاصل ہوتے ہیں۔ (رہبر انقلاب اسلامی/ 13.012.2016)